چائے میں میتھی ڈال کر پینے سے کونسی بیماری ٹھیک ہوتی ہے؟ ایسی بہترین چائے جو ہزاروں کی دوائی کا خرچہ بچائے

اس بدلتے موسم میں ہربل چائے کا استعمال بہت اچھا سمجھا جاتا ہے۔ اسلیئے آج ہم آپ کو میتھی اور ہلدی کی چائے بنانا سیکھاتے ہیں، اس چائے کے استعمال سے آپ کو نزلہ اور کھانسی جیسی موسمی بیماریوں سے آرام ملتا ہے۔

میتھی ہلدی والی چائے کے اجزاء:

۔ 1 چمچ میتھی

۔ ½ چائے کا چمچ ہلدی

۔ 1 کپ پانی

۔ ذائقہ کے لیے شہد

میتھی ہلدی والی چائے بنانے کا طریقہ:

٭ ایک برتن میں پانی ابال کر اس میں ملیتھی کا پاؤڈر ڈال کر چند منٹ تک پکنے دیں۔

٭ اسکے بعد ہلدی ڈالیں اور 2 سے 3 منٹ تک ابالتے رہنے دیں، پھر چولہے سے اتار کر کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیں۔

٭ اب چھلنی سے چائے کو ایک کپ میں چھان لیں، اور مٹھاس کے لیے آپ اس میں شہد شامل کر سکتے ہیں۔

٭ اچھی طرح ہلائیں اور میتھی ہلدی والی چائے کے گرم کپ سے لطف اٹھائیں۔

Methi Turmeric Tea For Cough And Cold

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Methi Turmeric Tea For Cough And Cold and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Methi Turmeric Tea For Cough And Cold to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1861 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چائے میں میتھی ڈال کر پینے سے کونسی بیماری ٹھیک ہوتی ہے؟ ایسی بہترین چائے جو ہزاروں کی دوائی کا خرچہ بچائے

چائے میں میتھی ڈال کر پینے سے کونسی بیماری ٹھیک ہوتی ہے؟ ایسی بہترین چائے جو ہزاروں کی دوائی کا خرچہ بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چائے میں میتھی ڈال کر پینے سے کونسی بیماری ٹھیک ہوتی ہے؟ ایسی بہترین چائے جو ہزاروں کی دوائی کا خرچہ بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔