جب عامر لیاقت پچھلے سال زندہ تھے، جب کوئی کام نہیں دے رہا تھا ۔۔ کرن ناز عامر لیاقت کے متعلق بات کرتے ہوئے چینلز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

عامر لیاقت کسی تعارف کے محتاج نہیں ان کے بارے میں ہر شخص بخوبی سب کچھ جانتا ہے۔ وہ شخص جس نے رمضان ٹرانسمیشن کی بنیاد رکھی جس کے وضع کردہ طریقے سے پروگرامز آج بھی رواں دواں ہیں۔ ان سے متعلق شو ہوسٹ کرن ناز نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کرن نے لکھا کہ

پچھلے سال عامر لیاقت ڈپریشن کا شکار رہے رمضان ٹرانسمیشن کے بے تاج بادشاہ ہوتے ہوئے بھی کوئی چینل انکے ساتھ ٹرانسمیشن کرنے کو تیار نہیں تھا۔اس سال مختلف چینلز مختلف انداز سے عامر لیاقت کا چورن بیچ کر بتارہے ہیں کہ وہی اصل روح روا تھے۔ثابت ہوا کہ خود کو منوانے کے لئیے مرنا پڑتا ہے

کرن نے چینلز انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنی بات کا اظہار کیا کیونکہ پچھلے سال عامر لیاقت کو کوئی بھی رمضان ٹرانسمیشن دینے کے لیے تیار نہ تھا جس کی وجہ ان کی دانیہ شاہ سے شادی اور سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرالنگ تھی۔ لیکن عامر کے دنیا سے جانے کے بعد اس سال ہر کوئی ان کو یاد کر رہا ہے کہ یہ پہلا رمضان ہے عامر لیاقت کے بناء، یہ پہلی ٹرانسمیشنز ہیں عامر کے بغیر ، شاید ہمارے معاشرے میں ناقدرے ہر جگہ ہیں اور اب ہر کسی کو اپنی اہمیت اپنی موت کے بعد ہی لوگوں کو دکھانی پڑے گی۔

Kiran Naz Ne Channel Ko Array Hathon Le Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Naz Ne Channel Ko Array Hathon Le Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Naz Ne Channel Ko Array Hathon Le Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3398 Views   |   27 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

جب عامر لیاقت پچھلے سال زندہ تھے، جب کوئی کام نہیں دے رہا تھا ۔۔ کرن ناز عامر لیاقت کے متعلق بات کرتے ہوئے چینلز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جب عامر لیاقت پچھلے سال زندہ تھے، جب کوئی کام نہیں دے رہا تھا ۔۔ کرن ناز عامر لیاقت کے متعلق بات کرتے ہوئے چینلز کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب عامر لیاقت پچھلے سال زندہ تھے، جب کوئی کام نہیں دے رہا تھا ۔۔ کرن ناز عامر لیاقت کے متعلق بات کرتے ہوئے چینلز کو آڑے ہاتھوں لے لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔