بچپن میں لوگوں کی دعائیں لی ہیں یہ سب اسی کا سلہ ہے۔۔ غیر ملکی خاتون کی پاکستانی نوجوان سے شادی کیسے ہوئی؟

ہنگری سے آئی ایک خوبصورت خاتون پاکستانی آدمی کو اپنا دل بیٹھی۔ اس سے قبل بھی سننے اور دیکھنے کو ملا ہے کہ پاکستانی مردوں کی فیسبک پر کسی غیر ملکی خاتون سے دوستی ہوجاتی ہے اور پھر وہی دوستی آہستہ آہستہ رشتہ داری میں بدل جاتی ہے۔

اب ایسی ہی ایک اور کہانی منظر عام پر آئی ہے جہاں ہنگری سے آئی خاتون نے پاکستانی مرد سے شادی کرلی۔

دراصل یہ دونوں ہنگری کے شہر بوڈاپست کی ایک جامعہ میں ایک ساتھ پڑھتے تھے جہاں دونوں ایک دوسرے کو پسند آگئے۔

سوشل میڈیا پر دونوں جوڑے کے کافی چرچے ہورہے ہیں اور لوگ ان کی شادی پر حیرت کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

ایک انٹرویو میں دولہے میاں کا کہنا تھا کہ میں دکھنے میں اتنا ہینڈسم تو نہیں ہوں لیکن میں نے بچپن میں لوگوں سے دعائیں بہت لی ہیں شاید مجھے اسی کا سلہ ملا۔

انہوں نے بتایا کہ ہم دونوں ایک ہی یونیورسٹی میں ساتھ پڑھتے تھے تو مجھے یہ نظر آئیں اور میں سیدھا گیا ان کے پاس اور انہیں شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ دولہے نے کہا کہ میں نے انہیں دیکھ کر ہی کہہ دیا تھا میں نے آپ سے زیادہ خوبصورت لڑکی آج تک نہیں دیکھی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے انہیں دیکھ کر یہی کہا کہ آپ ہی میری نظر میں ایک عورت ہو۔

ہنگری سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بھی اپنی شادی پر اظہار خیل کیا اور کہا کہ مجھے بہت خوشی ہےکہ میں پہلی کم عمرلڑکی ہوں جنہیں پاکستانی مرد سے شادی کرنے کا موقع ملا۔

انہوں نے بتایا کہ میں کراچی کی سیر کرچکی ہوں اور اس کے علاوہ اسلام آباد اور لاہور بھی سیر کو گئی۔ خاتون نے بتایا کہ وہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات جانے کی بھی خواہش رکھتی ہیں۔

ہنگرین خاتون نے بتایا کہ انہیں پاکستانی کھانوں میں کڑھائی، بریانی، چنے کی دال، سموسے بہت پسند ہیں۔

دولہا اور دولہن دونوں عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ دولہے نے اپنا نام زرمون بتایا تھا۔ زرمون نے بتایا کہ پہلی بار جب میری فیملی نے میری بیوی کو دیکھا تو وہ ہکا بکا رہ گئے تھے۔

Pakistani Ki Gher Mulki Khatoon Se Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pakistani Ki Gher Mulki Khatoon Se Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pakistani Ki Gher Mulki Khatoon Se Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   55821 Views   |   19 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بچپن میں لوگوں کی دعائیں لی ہیں یہ سب اسی کا سلہ ہے۔۔ غیر ملکی خاتون کی پاکستانی نوجوان سے شادی کیسے ہوئی؟

بچپن میں لوگوں کی دعائیں لی ہیں یہ سب اسی کا سلہ ہے۔۔ غیر ملکی خاتون کی پاکستانی نوجوان سے شادی کیسے ہوئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچپن میں لوگوں کی دعائیں لی ہیں یہ سب اسی کا سلہ ہے۔۔ غیر ملکی خاتون کی پاکستانی نوجوان سے شادی کیسے ہوئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔