گلاب کے پانی میں بس یہ چیز مکس کریں اور۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی رنگ گورا کرنے کی اتنی سستی ٹپ جو کرے آپ کا رنگ صاف منٹوں میں

خوبصورت دکھنا اور نظر آنا کس کو پسند نہیں ہوتا ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ دلکش نظر آیئے۔ یہ ایک قسم کی انسانی نفسیات بھی ہے۔ مگر بیشتر خواتین ایسی ہیں جو گھریلو کاموں میں اتنا مصروف ہوتی ہیں کہ ان کے پاس پارلر جا کر ٹریٹمنٹ کروانے کا وقت ہی نہیں ہوتا۔ چنانچہ ایسی تمام خواتین کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے ایک گھریلو ٹپ بتائی ہے جس کو خالص گھر میں موجود اشیاء سے تیار کیا جاسکتا ہے:

ٹپ:

• ایک پیالی میں ایک بڑا چمچ خُشک دودھ، ایک چوتھائی چمچ تباشیر (جس کو پیسنے کے بعد باریک ململ کے کپڑے سے چھان لیں)، آدھا چمچ مولی کے بیچ (ان کو بھی ململ کے کپڑے کی تین تہہ کرکے چھان لیں) اور پھر ان تمام پاوُڈر میں چند قطرے پانی کے ڈال کر اس کا پیسٹ تیار کرلیں۔
• اس کو بنا کر پانچ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
• پھر برش کی مدد سے اس کو چہرے پر لگائیں۔
• پھر پانچ منٹ کے لئے چہرے پر لگا رہنے دیں۔
• اس کے بعد چہرے پر گلاب کے پانی کا چھڑکاوُ کرکے ہلکے ہاتھوں سے اچھی طرح مساج کریں اور 10 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
• اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں بغیر کسی فیش واش یا صابن کا استعمال کیئے البتہ آخر میں کسی معیاری کمپنی کا لوشن استعمال کرسکتے ہیں۔

فائدہ:

اس ٹپ کو ہفتے میں ایک دفعہ استعمال کرنا ہے۔ اگر ایک دفعہ بہتر نتیجہ نہ ملے تو دوسرے ہفتے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کی جلد ترو تازہ اور خوبصورت نظر آنے لگے گی اور پھر لوگ آپ سے آپ کی خوبصورتی کا راز پوچھیں گے۔

Rang Gora Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Rang Gora Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rang Gora Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hafsa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5032 Views   |   03 Feb 2021
About the Author:

Hafsa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hafsa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

گلاب کے پانی میں بس یہ چیز مکس کریں اور۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی رنگ گورا کرنے کی اتنی سستی ٹپ جو کرے آپ کا رنگ صاف منٹوں میں

گلاب کے پانی میں بس یہ چیز مکس کریں اور۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی رنگ گورا کرنے کی اتنی سستی ٹپ جو کرے آپ کا رنگ صاف منٹوں میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلاب کے پانی میں بس یہ چیز مکس کریں اور۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتائی رنگ گورا کرنے کی اتنی سستی ٹپ جو کرے آپ کا رنگ صاف منٹوں میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔