کیا حاملہ خواتین کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا سکتی ہیں؟

حکومت نے حاملہ خواتین کو کورونا ویکسین لگانے سے اجتناب کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز میں سائنو فارم ،کین سائنو بائیو ،سائنو ویک اور اسپوٹنک ویکسین سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں۔
گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہےکہ سائنو ویک کے حاملہ خواتین پرمحدود ٹیسٹ کیے گئے ہیں لہٰذا اسے حاملہ خواتین کو لگانے سے اجتناب کیا جائے جب کہ سائنو فارم کے حاملہ خواتین پرتجربات نہیں کیےگئے اس لیے یہ حاملہ خواتین کے لیے کتنی محفوظ ہے اس کا ڈیٹا موجود نہیں۔
گائیڈ لائنز میں مزید کہا گیا ہےکہ کین سائنو بائیوویکسین کے حاملہ اوربچوں کودودھ پلانے والی خواتین پر تجربات نہیں کیے گئے اس لیے اس کا حاملہ اور بچوں کودودھ پلانے والی خواتین سے متعلق سیفٹی کا ڈیٹا موجود نہیں ہے۔
گائیڈ لائنز کے مطابق اسپوٹنک ویکسین کے حاملہ خواتین پربہت محدودٹیسٹ کیے گئے ہیں لہٰذا یہ ویکسین نہ لگوائی جائے۔
اس حوالے سے وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین کے حاملہ خواتین پر ٹرائل ٹیسٹ کا واضح ڈیٹا موجود نہیں۔
بشکریہ: جیو نیوز

Kia Hamla Khawateen Vaccine Lagwa Saki Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kia Hamla Khawateen Vaccine Lagwa Saki Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kia Hamla Khawateen Vaccine Lagwa Saki Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   2935 Views   |   25 Jun 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 April 2024)

کیا حاملہ خواتین کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا سکتی ہیں؟

کیا حاملہ خواتین کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا سکتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا حاملہ خواتین کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا سکتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔