وہ میری بیٹی سے بھی چھوٹی ہے.. سوتیلی بہن کس بات سے چڑتی ہے؟ اذان سمیع نے پہلی بار بہن سے متعلق کیا بتایا؟

"اب میں اکلوتا نہیں ہوں. والد کی طرف سے میری ایک چھوٹی بہن بھی ہے. لیکن وہ میرے دونوں بچوں سے چھوٹی اور صرف چھ برس کی ہے. اس سے مل چکا ہوں اور ویڈیو کالز پر بات بھی کرتا رہتا ہوں"

یہ کہنا ہے گلوکار اذان سمیع خان کا جو عدنان سمیع خان کے بیٹے ہیں. ندا یاسر کے پروگرام شان سحور میں گفتگو کرتے ہوئے اذان کا کہنا تھا کہ مدینہ (بہن) کو تنگ کرنے کا اپنا مزا ہے.

"میں اسے کہتا ہوں کہ بابا مجھ سے زیادہ محبت کرتے ہیں وہ پوچھتی ہے وہ کیسے تو میں کہتا ہوں کہ کیونکہ میں پہلے آیا تھا. وہ چڑ جاتی ہے کہ اس میں میرا کیا قصور ہے"

اذان نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے بہت اچھے دوستوں سے نوازا ہے جو بھائیوں کی طرح ہیں. اس کے علاوہ میری خالہ کی بیٹی بھی بڑی بہن کی طرح ہیں اور ان سے بھی ہنسی مذاق کرتا ہوں.

Azan Sami Opens Up About His Step Sister

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Azan Sami Opens Up About His Step Sister and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Azan Sami Opens Up About His Step Sister to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   42387 Views   |   26 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

وہ میری بیٹی سے بھی چھوٹی ہے.. سوتیلی بہن کس بات سے چڑتی ہے؟ اذان سمیع نے پہلی بار بہن سے متعلق کیا بتایا؟

وہ میری بیٹی سے بھی چھوٹی ہے.. سوتیلی بہن کس بات سے چڑتی ہے؟ اذان سمیع نے پہلی بار بہن سے متعلق کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ میری بیٹی سے بھی چھوٹی ہے.. سوتیلی بہن کس بات سے چڑتی ہے؟ اذان سمیع نے پہلی بار بہن سے متعلق کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔