دوستوں نے بات کرنی کیوں چھوڑ دی تھی؟ عینا آصف کے نئے انکشافات

"میری فین فالوئنگ مای ری کے بعد عروج پر پہنچ گئی. کیونکہ ظاہر ہے کہ اس میں میرا ایک بہت نمایاں کردار تھا. پوری کہانی میرے اور ایک لڑکے کے گرد ہی گھوم رہی تھی. مجھے یہ سب حقیقی لگتا تھا. کیونکہ مجھے اتنا پیار ملنے کی توقع نہیں تھی۔ لوگوں نے اس ڈرامے کے بعد بہت عزت دی ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ عینا آصف کا جنھوں نے محب مرزا کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈرامہ "مائی ری" کے اپنی زندگی پر پڑنے والے اثرات کے متعلق بات کی.

عینا کا کہنا تھا کہ میرے دوست شام 7 بجے مجھ سے بات کرنا بند کر دیتے تھے، کیونکہ وہ میرا ڈرامہ دیکھنا چاہتے تھے۔

واضح رہے کہ ڈرامہ مائی ری میں عینا آصف نے 15 سالہ عینی کا کردار ادا کیا ہے جس کی شادی اس کے کم عمر کزن سے ہوجاتی ہے. ڈرامے میں کم عمر کی شادی کے نقصانات پر بات کی گئی ہے.

Aina Asif Opens Up About Working In Mayi Ri

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aina Asif Opens Up About Working In Mayi Ri and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aina Asif Opens Up About Working In Mayi Ri to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   858 Views   |   07 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دوستوں نے بات کرنی کیوں چھوڑ دی تھی؟ عینا آصف کے نئے انکشافات

دوستوں نے بات کرنی کیوں چھوڑ دی تھی؟ عینا آصف کے نئے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوستوں نے بات کرنی کیوں چھوڑ دی تھی؟ عینا آصف کے نئے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔