اپنی دونوں انگلیاں بھی کٹوانی پڑیں کیونکہ.. سلیم خواجہ، شگفتہ اعجاز کو اپنا بھائی کیوں کہتے ہیں؟

"شوگر کے مرض میں پتا نہیں چلتا. پیر سن ہوجاتے ہیں. زخم اوپر چھوٹا سا تھا لیکن اندر وہ پھیل رہا تھا. پہلے انگلیاں سیاہ ہوگئیں پھر اتنی سخت ہوگئیں جیسے لوہا ہوتا ہے. کافی ڈاکٹر بدلے پھر چوتھے ڈاکٹر نے بتایا کہ جو ابھی آپ کا علاج کررہا ہے وہ تو آپ کو مار رہا ہے کیونکہ آپ کی ٹانگ کا دوران خون رک چکا ہے. پھر اس نے پیر کی ایک انگلی علاج کے لیے کاٹی پھر دوسری بھی کاٹ دی تاکہ زخم مزید نہ پھیلے"

یہ کہنا ہے مشہور اداکار خواجہ سلیم کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے زندگی کے نشیب و فراز سے آگاہ کیا.

خواجہ سلیم کا کہنا تھا کہ انھوں نے ہمیشہ ٹیکس دیا ہے حکومت انھیں اس میں سے ہی کچھ پیسے دے دے تو وہ اپنا علاج کروالیں اگرچہ ان کی اولاد بہت اچھی ہے اور ان کے علاج کے اخراجات برداشت کررہی ہے لیکن بیٹھے بیٹھے تو خزانے بھی خالی ہوجاتے ہیں.

خواجہ سلیم نے بتایا کہ وہ دو لوگوں کے مشکور ہیں جنھوں نے ان کا ہمیشہ ساتھ دیا ایک سہیل احمد اور دوسری شگفتہ اعجاز.

خواجہ سلیم نے بتایا کہ مجھے دکھ ہے کہ شگفتہ اعجاز نے میری ماں کی کوکھ سے جنم نہیں لیا وہ میرا بھائی ہے میں اسے بھائی جان کہتا ہوں اور وہ مجھے باجی کہتی ہیں.

Khowaja Saleem Interview About Shagufta Ijaz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khowaja Saleem Interview About Shagufta Ijaz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khowaja Saleem Interview About Shagufta Ijaz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1540 Views   |   01 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اپنی دونوں انگلیاں بھی کٹوانی پڑیں کیونکہ.. سلیم خواجہ، شگفتہ اعجاز کو اپنا بھائی کیوں کہتے ہیں؟

اپنی دونوں انگلیاں بھی کٹوانی پڑیں کیونکہ.. سلیم خواجہ، شگفتہ اعجاز کو اپنا بھائی کیوں کہتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی دونوں انگلیاں بھی کٹوانی پڑیں کیونکہ.. سلیم خواجہ، شگفتہ اعجاز کو اپنا بھائی کیوں کہتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔