یہ میری چوتھی شادی ہے ۔۔ وہ جاپانی خاتون جنہوں نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شخص سے نکاح کیا، خاتون کی عمر کتنی ہے؟

شادی کو سوشل میڈیا پر ایک اہم ترین موضوع سمجھا جاتا ہے اور جب وہ کسی ایسے جوڑی کی ہو جس میں لڑکی کسی اور ملک کی ہو اور لڑکا دوسرے ملک کا تو پھر اس خبر کو پڑھنے کی دلچسپی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

ایک ایسی ہی شادی چند ماہ قبل سامنے آئی جب پاکستانی مرد غیر ملکی خواتین کو بیاہ کر پاکستان لے آیا۔

غیرملکی خاتون سے رشتہ قائم کرنے کے لیے سوشل میڈیا سہارا بنتا ہے۔ وہیں سرگودھا سے تعلق رکھنے والا شخص جاپانی خاتون کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا انہیں اپنے شہر لے آیا۔ نوجوان کا نام رضوان بتایا گیا ہے۔

یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ جاپانی خاتون کی عمر لڑکے سے زیادہ ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام حیاسا سائکا ہے جو اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ شادی کے لیے پاکستان آئیں۔

رپورٹ کے مطابق 50 سالہ حیاسا سائکا کی یہ چوتھی شادی ہے۔ جاپانی خاتون نے اپنی کمسن بیٹی کے ساتھ اسلام قبول کیا اور اس کے بعد رضوان سے شادی کرلی۔

رضوان اورحیاسا سائکا کی شادی میں چند قریبی رشتہ داروں اور دولہا کے دوستوں نے شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد بھی سادہ انداز سے کیا گیا۔

Japani Khatoon Ke Sath Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Japani Khatoon Ke Sath Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Japani Khatoon Ke Sath Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1985 Views   |   20 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ میری چوتھی شادی ہے ۔۔ وہ جاپانی خاتون جنہوں نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شخص سے نکاح کیا، خاتون کی عمر کتنی ہے؟

یہ میری چوتھی شادی ہے ۔۔ وہ جاپانی خاتون جنہوں نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شخص سے نکاح کیا، خاتون کی عمر کتنی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ میری چوتھی شادی ہے ۔۔ وہ جاپانی خاتون جنہوں نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شخص سے نکاح کیا، خاتون کی عمر کتنی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔