ڈاکٹر نے کہا ماں اور بچی میں سے کسی ایک کو بچا سکتے ہیں اور.. بیٹی کی پیدائش کے وقت ثروت گیلانی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟

"بیٹی کی پیدائش کے مرحلے سے گزرتے وہ وقت بھی آیا جب ماں یا بچے کسی ایک کی جان بچانی ممکن تھی لیکن لوگوں کی دعائیں بہت زیادہ تھیں اس لیے اللہ نے اپنا کرم کیا"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ثروت گیلانی کا جنھوں نے نجی ٹی وی چینل میں افطار ٹرانسمیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئےحالیہ بچے کی پیدائش کا ذکر کیا.

ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ ان کی سرجری 6 گھنٹے چلی جبکہ نارمل ڈیلیوری 20 منٹ میں ہوجاتی ہے ۔

ثروت گیلانی نے اپنی بیٹی کا نام ایلا نور رکھا ہے جس کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ حمل کے دوران لوگوں نے ان سے کہا کہ ان کے چہرے پر بہت نور آیا ہے اور ایلا نام انھیں پہلے سے پسند تھا جس کے معنی ہے بہت خوبصورت. اس وجہ سے ان دونوں کو ملا کر انھوں نے بیٹی کا نام ایلا نور رکھا ۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار اور سرجن فہد مرزا کی شادی 2014 میں ہوئی تھی. جس کے بعد دونوں کے دو بیٹے روحان مرزا اور آریز مرزا ہیں جبکہ گزشتہ برس دسمبر میں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ۔

Sarwat Gillani Interview About Her Delivery Difficulties

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sarwat Gillani Interview About Her Delivery Difficulties and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sarwat Gillani Interview About Her Delivery Difficulties to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   905 Views   |   14 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

ڈاکٹر نے کہا ماں اور بچی میں سے کسی ایک کو بچا سکتے ہیں اور.. بیٹی کی پیدائش کے وقت ثروت گیلانی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟

ڈاکٹر نے کہا ماں اور بچی میں سے کسی ایک کو بچا سکتے ہیں اور.. بیٹی کی پیدائش کے وقت ثروت گیلانی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر نے کہا ماں اور بچی میں سے کسی ایک کو بچا سکتے ہیں اور.. بیٹی کی پیدائش کے وقت ثروت گیلانی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔