Mishi Khan On Ugly Reality Of Halloween Parties In Karachi
پاکستانی اداکارہ، اینکر اور سماجی کارکن مشی خان نے ایک بار پھر معاشرتی اور سیاسی رویّوں پر کھل کر آواز اٹھائی ہے۔ اس بار انہوں نے ہالووین کی ایسی تقریب کا انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔
مشی خان کا کہنا ہے کہ، "31 اکتوبر کو کراچی میں ایک خفیہ پارٹی رکھی گئی جس کا تھیم "لیسبووین" تھا۔ ان کے مطابق اس تقریب میں ملک بھر سے مخصوص خواتین اور ان کی پارٹنرز کو دعوت دی گئی۔ مشی خان نے سوال اٹھایا کہ یہ سب کھلے عام ہو رہا ہے مگر کوئی ادارہ اس پر روک نہیں لگا رہا۔ ان کے مطابق ایسی محفلیں معاشرتی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور خاموش رہنا گناہ کے برابر ہے۔"
انہوں نے مزید کہا کہ لوگ چاہے انہیں تنقید کا نشانہ بنائیں، پھر بھی وہ سچ بولنے سے نہیں رکیں گی۔ مشی خان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔
صارفین کی بڑی تعداد ان کے مؤقف سے متفق دکھائی دی۔ کسی نے لکھا، حکام خاموش کیوں ہیں؟ تو کسی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ہم امریکہ میں رہتے ہیں مگر کبھی ایسی رسم نہیں منائی۔ ایک نے لکھا، آپ کس کس کو شرم دلائیں گی، یہاں قدم قدم پر بے ہودگی ہے!
یہ واقعہ اب صرف ایک خبر نہیں رہا بلکہ معاشرے میں یہ سوال چھوڑ گیا ہے کہ ہم اپنی ثقافت اور حدود کہاں کھو رہے ہیں اور اخلاقی ذمہ داری کا بوجھ کون اٹھائے گا؟
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mishi Khan On Ugly Reality Of Halloween Parties In Karachi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mishi Khan On Ugly Reality Of Halloween Parties In Karachi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
عورتوں کی پارٹی اور بے حیائی۔۔ مشی خان نے کراچی میں ہونے والی خفیہ پارٹی کی پول کھول کر رکھ دی ! دیکھیں
عورتوں کی پارٹی اور بے حیائی۔۔ مشی خان نے کراچی میں ہونے والی خفیہ پارٹی کی پول کھول کر رکھ دی ! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورتوں کی پارٹی اور بے حیائی۔۔ مشی خان نے کراچی میں ہونے والی خفیہ پارٹی کی پول کھول کر رکھ دی ! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔