دادی کو یوں بے سہارا دیکھ کر میں لڑکھڑا گئی تھی ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجا مگر بیٹی نے والدین کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

جس گھر میں بڑے بزرگ ہوں وہاں برکت ہوتی ہے اور بچے ان کے ساتھ وقت گزار کر اچھی چیزیں سیکھتے ہیں۔ مگر اس بچی کے بارے میں بھی سوچیں جس سے ایک دم اسکی دادی دور ہو گئی۔

ہوا کچھ یوں کہ بھکتی نامی اس بچی کی دادی گھر سے چلی گئی جس پر وہ بہت روئی اور ماں باپ سے بار بار پوچھتی رہی کہ دادی ماں کہاں ہیں۔

کچھ وقت بعد والدین نے جواب دیا کہ بیٹا دادی رشتے داروں کے گھر رہنے گئی ہیں۔ یہاں آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بتاتے چلیں کہ جھوٹ تو جھوٹ ہوتا ہے کب تک چھپ سکتا یہی وجہ ہے کہ ایک دن جب بچی اپنے اسکول کے ساتھ اولڈ ہوم کے دورے پر گئی تو وہاں اس نے اپنی ہی دادی کو دیکھا تو زور زور سے رونے لگی۔

پھر انہیں گلے لگا لیا، اس لمحے کی تصویر نے انٹرنیٹ پر کہرام مچا دیا اور ہر طرف دادی پوتی کے پیار کے چرچے ہونے لگے اور ہوتے بھی کیوں نہ اگر پوتے پوتیاں اچھے مل جائیں بڑھاپا اچھا کٹ جاتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تصویر 2007 میں کھینچی گئی تھی ہاں لیکن اب وائرل ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ اس کہانی کی ایک اور حقیقیت بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ پوتی بھکتی کہتی ہے کہ اس کی دادی دمیانتی بین اولڈ ہومی میں ہیں پر یہ نہیں معلوم تھا کہ کس اولڈ ہوم میں ہیں۔

تو اس لیے جب انہیں کافی عرصے بعد دیکھا تو خود کو کنٹرول نہیں کر پائی۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہہ ڈالا کہ ان کی عادت ایسی ہے کہ یہ بہت جلد جذباتی ہو جاتی ہیں ۔بس اسی لیے یہاں رہتی ہیں اور کوئی وجہ نہیں۔

Dadi Ko Dekh Kr Larkhara Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dadi Ko Dekh Kr Larkhara Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dadi Ko Dekh Kr Larkhara Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2848 Views   |   28 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دادی کو یوں بے سہارا دیکھ کر میں لڑکھڑا گئی تھی ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجا مگر بیٹی نے والدین کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

دادی کو یوں بے سہارا دیکھ کر میں لڑکھڑا گئی تھی ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجا مگر بیٹی نے والدین کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دادی کو یوں بے سہارا دیکھ کر میں لڑکھڑا گئی تھی ۔۔ جھوٹ بول کر پوتی کو دادی سے دور کرنے کے لیے والدین نے انہیں اولڈ ہوم بھیجا مگر بیٹی نے والدین کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔