ان کے مرنے کے بعد بھی غریب بچیوں کی شادیاں کروائی جاتی ہیں اور.. افتخار ٹھاکر نے مرحوم قوی خان کی زندگی کا سب سے بڑا راز بتا دیا

"مرحوم اداکار قوی خان نے جو فلاحی فاؤنڈیشن بنائی ہے وہ برسوں سے پاکستان کی بیٹیوں کی مدد کر رہی ہے"

یہ کہنا ہے معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا جنھوں نے چند دن پہلے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور گزشتہ برس انتقال کرجانے والے سینئر آرٹسٹ قوی خان کی زندگی کے چھپے ہوئے پہلوؤں پر روشنی ڈالی.

افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا کہ ملتان میں قوی صاحب کی بنائی گئی فاؤنڈیشن غریب نوجوان لڑکیوں کی شادیاں کرواتی ہے. وہ لڑکیوں کے لئے اچھے رشتے تلاش کرنے اور جہیز تیار کرنے کے علاوہ شادی کے بعد بھی ان کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں۔

اگرچہ قویٰ خان صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی فاؤنڈیشن کے پاس آج بھی اتنے فنڈز موجود ہیں کہ یہ آنے والے کئی سالوں تک یہ نیک کام جاری رکھ سکتی ہے.

Iftekhar Thakur Opens Up About Qavi Khan Foundation

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iftekhar Thakur Opens Up About Qavi Khan Foundation and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iftekhar Thakur Opens Up About Qavi Khan Foundation to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5180 Views   |   14 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ان کے مرنے کے بعد بھی غریب بچیوں کی شادیاں کروائی جاتی ہیں اور.. افتخار ٹھاکر نے مرحوم قوی خان کی زندگی کا سب سے بڑا راز بتا دیا

ان کے مرنے کے بعد بھی غریب بچیوں کی شادیاں کروائی جاتی ہیں اور.. افتخار ٹھاکر نے مرحوم قوی خان کی زندگی کا سب سے بڑا راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کے مرنے کے بعد بھی غریب بچیوں کی شادیاں کروائی جاتی ہیں اور.. افتخار ٹھاکر نے مرحوم قوی خان کی زندگی کا سب سے بڑا راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔