کھیرے میں بس یہ ایک چیز مکس کریں اور دھوپ سے جلی ہوئی جلد کا خاتمہ کریں وہ بھی صرف 20 منٹ میں

آج کل کھیرے بازار میں بہت زیادہ دکھائی دے رہے ہیں اور اتنے ستسے ہیں کہ سب ہی خرید رہے ہیں، کھیرے ویسے بھی گرمیوں میں تو زیادہ کھانے چاہیئے تاکہ ڈی ہائیڈریشن کا مسئلہ نہ ہو، اور صرف کھائیں ہی نہیں بلکہ اس کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کرکے اپنی خوبصورتی کو بھی بڑھائیں۔

کے-فوڈ ٹپ:

٭ ایک کھیرے کے دو حصے کرلیں، اور اس کو اچھی طرح دھوئیں۔
٭ اس کے بعد کھیرے کے سلائس کانٹیں، اور آدھا چمچ میٹھا سوڈا ڈال کر 2 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
٭ اب اس سلائس سے چہرے کا مساج کریں اور خیال رہے کہ کسی قسم کا کوئی میک اپ چہرے پر نہ کیا ہو۔
٭ پھر 15 منٹ تک مساج کرتی رہیں۔
٭ اس کے بعد جلد کو خُشک ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔
٭ آپ کو جلد پر ہلکی سی ٹائٹننگ محسوس ہوگی، اس وقت آپ سادے پانی سے چہرے کو دھو لیں۔
٭ آخر میں ٹشو کی مدد سے چہرہ صاف کریں اور کوئی بھی موائسچرائزر لگالیں۔

فائدہ:

کھیرے میں بائیوٹین، ربوفلیوین اور وٹامن بی فائیو، بی سکس، کیوکربیٹینیئس، کیفیسک ایسڈ، میگنیشم اور پوٹاشیم پائے جاتے ہیں اور میٹھے سوڈے میں بریکر انزائمل سمیت دیگر مرکبات ہوتے ہیں جو دھوپ کی وجہ سے جلی ہوئی جلد کو صاف کرنے اور چہرے کی ایکنی کو کنٹرول کرنے میں خاص مدد دیتے ہیں۔

Kheery Se Sun Tan Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kheery Se Sun Tan Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kheery Se Sun Tan Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4029 Views   |   18 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کھیرے میں بس یہ ایک چیز مکس کریں اور دھوپ سے جلی ہوئی جلد کا خاتمہ کریں وہ بھی صرف 20 منٹ میں

کھیرے میں بس یہ ایک چیز مکس کریں اور دھوپ سے جلی ہوئی جلد کا خاتمہ کریں وہ بھی صرف 20 منٹ میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھیرے میں بس یہ ایک چیز مکس کریں اور دھوپ سے جلی ہوئی جلد کا خاتمہ کریں وہ بھی صرف 20 منٹ میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔