سگریٹ چھوڑنا آسان تو نہیں مگر ۔۔ جانیں منٹوں میں اس عادت کو ختم کرنے کی زبردست ٹپ

صرف ایک لیموں میں ایسا کیا خاص ہے جو سگریٹ نوشی کی عادت کو منٹوں میں ختم کر سکتا ہے؟ جانیں ایسی ٹپ جو آپ کو بھی معلوم نہیں ۔۔
سگریٹ ایک ایسا نشہ ہے جو ایک مرتبہ شوقیہ بھی پی لیا جائے تو اس کی لت لگ جاتی ہے اور اس کو ترک کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ مگر اس کے نقصانات اور سائیڈ افیکٹ اس قدر سنگین اور خطرناک ہیں جن کا کوئی اندازہ نہیں کیا جاسکتا یہ اندر ہی اندر جسم کو آگ کی طرح کھا جاتا ہے، بہر حال سگریٹ نوشی کے نقصانات تو ہر شخص جانتا ہی ہے کہ اس سے پھیپڑوں کی کاکردگی بری طرح متاثر ہوتی ہے، کھانسی، آنکھوں کی بنائی کا کمزور ہونا، دل کے عارضے میں مبتلا ہونا، بانجھ پن کا شکار ہونا وغیرہ شامل ہیں۔
آج ہم آپ کو ایسی خاص ٹپ بتانے جا رہے ہیں جو منٹوں میں سگریٹ نوشی کی عادت چھڑوانے میں آپ کی بہتر مدد کرسکتی ہے ۔

ٹپ:
۔ ایک لیموں کو کاٹ لیں اور اس کا رس نکال لیں۔
۔ پھر اس میں ایک گلاس ٹھنڈا پانی، ایک چمچ نمک، ایک چمچ چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
۔ اب اس میں چند آئس کیوبز ڈالیں اور دن میں جب چاہیں پی لیں۔

یہ ٹپ مفید کیوں ؟
- یہ ٹپ مفید اس لیئے ہے کیونکہ لیموں میں نکوٹن گم جیسے اینٹی سگریٹ کش کیمیائی مرکبات پائے جاتے ہیں جو الکلائن خصوصیات سے لیس ہوتے ہیں، اس لیئے جب آپ لمکا یا لیموں کا رس اور شکنجوی پیتے ہیں تو جسم سے نکوٹن گم جیسی رطوبتیں براستہ تھوک اور یورینینٹک طریقے سے خارج ہو جاتی ہیں اور یوں یہ ٹپ اس خطرناک عادت کو چھڑوانے میں مدد دیتی ہے۔

Cigret Noshi Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Cigret Noshi Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cigret Noshi Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6741 Views   |   09 Nov 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سگریٹ چھوڑنا آسان تو نہیں مگر ۔۔ جانیں منٹوں میں اس عادت کو ختم کرنے کی زبردست ٹپ

سگریٹ چھوڑنا آسان تو نہیں مگر ۔۔ جانیں منٹوں میں اس عادت کو ختم کرنے کی زبردست ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سگریٹ چھوڑنا آسان تو نہیں مگر ۔۔ جانیں منٹوں میں اس عادت کو ختم کرنے کی زبردست ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔