کیک بنائیں جانان کے انداز سے ۔۔ جانان ملک بیکنگ کرتے ہوئے ایسا کونسا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟ جانیئے بیکنگ کے خُفیہ راز

جانان ملک پاکستان کی خوبرو اداکارہ تھیں، انہوں نے اداکاری سے شیف بننے کا سفر اتنے ڈرامائی انداز میں کیا کہ لوگ حیران ہی رہ گئے۔ جانان ملک نے لاک ڈاؤن میں اپنی بیکری کھول لی اور خود کیک بنا بنا کر آرڈر پر بیچتی رہیں۔ جانان نے گھر بیٹھے بیکنگ کے خفیہ راز بھی بتائے ہیں تاکہ وہ لوگ جن کو بیکنگ مشکل لگتی ہے وہ ان ٹپس پر غور کریں ارو جلد ہی اچھے کیک اور ڈونٹس وغیرہ بنانا سیکھ جائیں۔

بیکنگ ٹپس:

٭ کسی بھی کیک کا جب ڈو یعنی پلین مٹیریل تیار کریں اس میں ایک ایک کپ کا حساب رکھیں، یعنی میدہ اور دودھ اگر 1 کپ ہے تو اس میں لازمی 5 انڈوں کا استعمال کریں اس سے نرم و ملائم اور سوفٹ کیک بنتا ہے۔

٭ دودھ ہمیشہ کریم والا استعمال کریں اور بیکنگ کے دوران بناسپتی گھی کے ساتھ مکھن کا استعمال لازمی کریں۔

٭ ایک بات کا دھیان رکھیں کہ چاہے اوون میں بنائیں یا پھر سادے چولہے پر پہلے سے گرم کرلیں۔

٭ چینی پہلے سے پیس کر رکھ لیں اور بالکل پاؤڈر بنالیں تاکہ بیکنگ کے دوران جلدی سے بن جائے اور خیال کریں کہ چینی کے پاؤڈر میں بیکنگ پاؤڈر الگ سے ڈال کر ایک مرتبہ مکسر میں مکس کرلیں کیونکہ ایسے چینی اور بیکنگ پاؤڈر کے ذرات اچھی طرح مل جائیں۔

Cake Banayn Janan Ke Andaz Se

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Cake Banayn Janan Ke Andaz Se and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cake Banayn Janan Ke Andaz Se to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   3908 Views   |   23 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیک بنائیں جانان کے انداز سے ۔۔ جانان ملک بیکنگ کرتے ہوئے ایسا کونسا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟ جانیئے بیکنگ کے خُفیہ راز

کیک بنائیں جانان کے انداز سے ۔۔ جانان ملک بیکنگ کرتے ہوئے ایسا کونسا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟ جانیئے بیکنگ کے خُفیہ راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیک بنائیں جانان کے انداز سے ۔۔ جانان ملک بیکنگ کرتے ہوئے ایسا کونسا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟ جانیئے بیکنگ کے خُفیہ راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔