19 ہزار میں کیسے گھر چلاؤں؟ ماورا حسین نے بھی غربت سے ستائے بوڑھے گارڈ کیلیئے آواز اٹھا دی، ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیا کہا؟

ماورا حسین ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں، وہ ڈراموں اور فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کیلیئے جانی جاتی ہیں۔ ماورا لائم لائٹ میں رہنا پسند نہیں کرتی اسلیئے وہ کبھی کبھار ہی کسی فنکشن وغیرہ میں نظر آتی ہیں، لیکن جب کسی مضبوط مدعے پر آواز اٹھانے کی بات آتی ہے تو وہ پچھے نہیں رہتی ہیں۔

ایسا ہی اس بار بھی ہوا۔۔ سوشل میڈیا پر ایک ضعیف شخص کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی تھی جس میں ایک بوڑھے سیکیورٹی گارڈ سے اسکی ماہانہ تنخواہ کے بارے میں پوچھا گیا، جس پر اس نے کہا کہ میری تنخواہ 19 ہزار روپے ہے جبکہ کام کرنے کا دورانیہ 12 گھنٹے ہے۔ ایسے میں گھر کا خرچہ اتنے کم پیسوں میں کیسے چلاؤں۔

یہ ویڈیو جب ماورا حسین نے دیکھی تو اسے شیئر کیا اور ساتھ ہی لکھا کہ، 19 ہزار روپے ماہانہ بہت کم ہے ایک مزدور گھر چلانے والے شخص کیلیئے، برائے مہربانی ایسے لوگوں کے ساتھ انصاف کریں اور انہیں مناسب تنخواہ دیں تاکہ وہ اپنا گزر بسر کر سکیں۔

ماورا حسین نے سب سے گزارش کی کہ وہ اپنے اردگرد ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اس دوران، جو ہمارے ملک کے لیے ممکنہ طور پر بدترین معاشی بحران رہا ہے۔ انہوں نے ہر ایک سے مالی اور جذباتی طور پر مدد کرنے کے ساتھ ساتھ کم از کم اجرت پر کام کرنے والوں کے ساتھ انصاف کرنے کی درخواست کی۔

Mawra Hocane Request People For Being Kind

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mawra Hocane Request People For Being Kind and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mawra Hocane Request People For Being Kind to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   672 Views   |   10 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

19 ہزار میں کیسے گھر چلاؤں؟ ماورا حسین نے بھی غربت سے ستائے بوڑھے گارڈ کیلیئے آواز اٹھا دی، ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیا کہا؟

19 ہزار میں کیسے گھر چلاؤں؟ ماورا حسین نے بھی غربت سے ستائے بوڑھے گارڈ کیلیئے آواز اٹھا دی، ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 19 ہزار میں کیسے گھر چلاؤں؟ ماورا حسین نے بھی غربت سے ستائے بوڑھے گارڈ کیلیئے آواز اٹھا دی، ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔