100 پوتے پوتیوں کے لئے نئی دادی لایا ہوں۔۔ 85 سال کے بوڑھے کی دوسری شادی کی دلچسپ کہانی

آپ نے شاید بچوں کی پرورش کے لئے مردوں کو دوسری شادی کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن اب خیبر پختونخواہ کے ہر بالاکوٹ میں 85 سال کے ایسے بزرگ بھی سامنے آئے ہیں جنھوں نے اپنے 100 سے زائد پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے لئے نئی نویلی دادی اور نانی لانے کے لئے دوسری شادی کرلی ہے۔

ان بزرگ کا نام چن سفید شاہ ہے۔ چن سفید شاہ نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کی دوسری شادی بھی 90 برس کی عمر میں ہوئی تھی۔ جبکہ ان کی شادی ان کے بیٹوں نے کروائی ہے۔

چن سفید شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ مزید بچے اور پوتے پوتیاں ہوں اس لئے انھوں نے دوسری شادی کی۔ جب کہ ان کی دلہن ان سے 42 برس چھوٹی ہیں۔

85 Years Ke Couple Ki Shaadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 85 Years Ke Couple Ki Shaadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 85 Years Ke Couple Ki Shaadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   13129 Views   |   08 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

100 پوتے پوتیوں کے لئے نئی دادی لایا ہوں۔۔ 85 سال کے بوڑھے کی دوسری شادی کی دلچسپ کہانی

100 پوتے پوتیوں کے لئے نئی دادی لایا ہوں۔۔ 85 سال کے بوڑھے کی دوسری شادی کی دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 100 پوتے پوتیوں کے لئے نئی دادی لایا ہوں۔۔ 85 سال کے بوڑھے کی دوسری شادی کی دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔