ایل ای ڈی بلب کا استعمال آج ہر جگہ کیا جاتا ہے۔ اس کے زیادہ استعمال کی وجہ سے گھروں میں بجلی کا بل زیادہ نہیں آتا اور ساتھ ہی یہ لبمے وقت تک کھروں میں جگمگاتے رہتے ہیں۔
ایل ای ڈی بلب کی روشنی پورے ایک کمرے کو اچھی طرح روشن کر دیتی ہے۔ مگر کچھ وقت بعد ایل ای ڈی بلب خرابی آجاتی ہے اور ہم اسے پھینک دیتے ہیں تو ایسا ہر گز نہ کیجیے بلکہ ان خراب ایل ای ڈی بلب کو ٹھیک کرنے کا طریہ جانیئے۔
مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ خراب ایل ای ڈی بلب کو کیسے ریپئر کیا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔
اگر ایل ای ڈی بلب جل گیا ہو یہاں تک کہ پورا سرکٹ خراب ہوگیا ہو تو اسے صرف دس روپے میں ٹھیک کیا جا سکتا ہے اور وہ بھی بس 2 منٹ میں۔
سب س پہلے ایل ای ڈی بلب کو اوپر سے کھول کر اندر موجود خراب پلیٹ نکالیں۔ ان پلیٹس کو 'ڈی او بی' یعنی ڈائریٹ آن بورڈ کہا جاتا ہے۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایل ای ڈی بلب میں سے آپ نے اس میں دو تار جوڑنے ہیں۔ پھر 431 (KV- 2) کے ایم او وی پِن بھی آپ کے پاس ہونی چاہئیں۔
پھر آپ نے نئی ڈی او وی پلیٹ خریدنی ہے۔یہ آپ کسی بھی الیکٹرانک کی دوکان سے خرید سکے ہیں اور ساتھ میں ایم او وی پن کی بھی ضرورت ہوگی۔
تو خراب ایل ای ڈی بلب کو مکمل طور پر نیا بنانے کے لیے نیچے موجود بہترین ویڈیو کو ملاحظہ کیجیے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kharab Balb Ko Theek Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kharab Balb Ko Theek Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.