پریانکا چوپڑا کو امریکہ میں اپنا 2 کروڑ ڈالر کا گھر چھوڑنا پڑا کیونکہ ۔۔ شوہر نک جونس اور بیٹی کے ہمراہ اب کہاں رہنے پر مجبور ہیں؟

بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا جنہوں نے کچھ سال قبل امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کی تھی اور اب ایک پیاری سی بیٹی مالتی میری کی ماں ہیں، اپنی کروڑوں کی حویلی چھوڑنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، جوڑے نے 2019 میں امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک گھر خریدا تھا، جس پر 2032 سے قانونی کاروائی چل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے پریانکا اور نک اپنی بیٹی کے ہمراہ کسی اور جگہ منتل ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

ابھی اس بات کا مکمل پتہ نہیں لگایا گیا ہے کہ دونوں اپنے گھر میں دوبارہ واپس کب جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق، پریانکا چوپڑا کے گھر کی تعمیرات میں کچھ خامی کے باعث نکاسی آب کے نظام سے گھر کا کچھ حصہ خراب ہوگیا تھا اور اسی وجہ سے انہوں نے یہ گھر ناقابلِ رہائش قرار دے دیا تھا۔

اور تب سے جوڑے نے گھر بیچنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔ جس پر عدالت کی جانب سے اس بات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پریانکا اور نک کو نقصان کے بدلے میں تقریباً 1.5 ملین ڈالر سے زائد کی رقم ادا کی جاسکتی ہے۔

Priyanka Chopra Left Her Los Angeles Mansion

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Priyanka Chopra Left Her Los Angeles Mansion and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Priyanka Chopra Left Her Los Angeles Mansion to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   979 Views   |   02 Feb 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

پریانکا چوپڑا کو امریکہ میں اپنا 2 کروڑ ڈالر کا گھر چھوڑنا پڑا کیونکہ ۔۔ شوہر نک جونس اور بیٹی کے ہمراہ اب کہاں رہنے پر مجبور ہیں؟

پریانکا چوپڑا کو امریکہ میں اپنا 2 کروڑ ڈالر کا گھر چھوڑنا پڑا کیونکہ ۔۔ شوہر نک جونس اور بیٹی کے ہمراہ اب کہاں رہنے پر مجبور ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پریانکا چوپڑا کو امریکہ میں اپنا 2 کروڑ ڈالر کا گھر چھوڑنا پڑا کیونکہ ۔۔ شوہر نک جونس اور بیٹی کے ہمراہ اب کہاں رہنے پر مجبور ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔