آج بھی پچھتاوا ہوتا ہے.. پاکستان مخالف فلم کرنے کے 25 برس بعد عامر خان کو کس بات پر پچھتاوا ہونے لگا؟

"فلم سرفروش میں پولیس آفیسر کے کردار سے آج بھی پچھتاوا محسوس ہوتا ہے ہے اور میں اس کو سوچ کر پریشان بھی ہوجاتا ہوں"

یہ کہنا ہے بالی وڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کا جنھوں نے 2000 میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف فلم سرفروش میں پولیس افسر کا کردار ادا کیا تھا.

گزشتہ ہفتے اس فلم کے 25 سال مکمل ہونے پر فلم کی اسکریننگ کی خصوصی تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی. تقریب میں اداکار عامر خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے والے دیگر فنکار نصیر الدین شاہ اور سونالی باندرے بھی موجود تھے.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ فلم میں پولیس افسر کے اس کردار کو کرنے پر مجھے آج بھی پچھتاوا محسوس ہوتا ہے اور مجھے یہ بات اب تک پریشان کرتی ہے، کیونکہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران میں دو تین فلموں میں مصروف تھا اور اس وجہ سے میں اپنے بال اتنے چھوٹے نہیں کر پایا جتنے مجھے کرنے چاہیے تھے. آج بھی جب میں اپنی فلم دیکھتا ہوں تو خیال آتا ہے کہ کاش یہ سین دوبارہ کرسکتا.

Amir Khan Regrets His Sarfarosh Character

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Amir Khan Regrets His Sarfarosh Character and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amir Khan Regrets His Sarfarosh Character to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   20259 Views   |   13 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

آج بھی پچھتاوا ہوتا ہے.. پاکستان مخالف فلم کرنے کے 25 برس بعد عامر خان کو کس بات پر پچھتاوا ہونے لگا؟

آج بھی پچھتاوا ہوتا ہے.. پاکستان مخالف فلم کرنے کے 25 برس بعد عامر خان کو کس بات پر پچھتاوا ہونے لگا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج بھی پچھتاوا ہوتا ہے.. پاکستان مخالف فلم کرنے کے 25 برس بعد عامر خان کو کس بات پر پچھتاوا ہونے لگا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔