ساس تو پھر ساس ہی رہتی ہے ۔۔ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کی ساس نے بگ باس میں آ کے بہو کو ایسا کیا بولا کہ وہ رونے لگ گئیں؟

انکیتا لوکھنڈے بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں جنہوں نے بالی ووڈ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ انکیتا انجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی قریبی دوست بھی رہ چکی ہیں۔

انکیتا ان دنوں اپنے شوہر وکی جین کے ساتھ بھارت کے سب سے مشہور ریئیلٹی شو بگ باس کا حصہ ہیں، جہاں ان کے اپنے شوہر کے ساتھ مسلسل پھڈے ہوتے رہتے ہیں۔ جسے دیکھ کر انکی ساس سے رہا نہیں گیااور وہ شو میں پہنچ گئیں۔

شو میں فیملی ویک چل رہا ہے، جہاں وکی کی والدہ نے آکر انکیتا کی کلاس لے لی۔۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ٹی وی پر اپنے شوہر کو لات مارنا کہاں کی تمیز ہے؟ یہ سب دیکھ کر تمھارے سِسُر جی تمھاری والدہ کو کال کر کے پوچھا کہ "کیا آپ بھی اپنے شوہر کو لات مارتی تھیں؟"

جس پر انکیتا لوکھنڈے غصہ ہوجاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ، پاپا کو میری ماں کو کال نہیں کرنی چاہیئے تھی کیا وہ جانتے نہیں کہ میرے والد کا انتقال ہوچکا ہے؟"

ساتھ ہی انکیتا کی ساس نے ان کے اور وکی کے درمیان ہونے والی لڑائیوں پر بھی دونوں کو سمجھایا اور کہا کہ کم سے کم لڑائی کریں اور شو میں جتنے دن بچے ہیں سکون سے گزاریں۔

ایک انٹرویو میں وکی کی ماں نے انکیتا پر یہ بھی الزام لگایا تھا کہ، وہ ہمدردی حاصل کرنے کے لیئے بار بار سوشانت کا نام شو میں لیتی ہیں جو کہ بلکل ٹھیک نہیں لگتا انہیں۔

Ankita Lokhande Ki Saas Bigg Boss Ke Ghar Me

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ankita Lokhande Ki Saas Bigg Boss Ke Ghar Me and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ankita Lokhande Ki Saas Bigg Boss Ke Ghar Me to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   911 Views   |   09 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

ساس تو پھر ساس ہی رہتی ہے ۔۔ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کی ساس نے بگ باس میں آ کے بہو کو ایسا کیا بولا کہ وہ رونے لگ گئیں؟

ساس تو پھر ساس ہی رہتی ہے ۔۔ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کی ساس نے بگ باس میں آ کے بہو کو ایسا کیا بولا کہ وہ رونے لگ گئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساس تو پھر ساس ہی رہتی ہے ۔۔ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کی ساس نے بگ باس میں آ کے بہو کو ایسا کیا بولا کہ وہ رونے لگ گئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔