اب ہر کھانا بنے گا مزیدار ۔۔ شیف نے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیئے کون سے اہم راز بتا دیئے؟ جو ریسٹورنٹ والے استعمال کرتے ہیں

ہر گھریلو عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے ہاتھ کا بنا کھانا اتنا مزیدار اور ذائقہ دار ہو کہ سب گھر والوں کو پسند آجائے، تا کہ اس کے دن بھر کی محنت رنگ لے آئے۔

لیکن بعض لوگ ہوٹل کا کھانا کھانے کے چکر میں گھر میں بنا ماں، بہن یا بیوی کے ہاتھ کا کھانا کھانے سے منع کردیتے ہیں جو کہ وہ اتنی محنت اور محبت سے بناتی ہیں۔

اسی لیئے آج ہم آپ کو ماہر شیف کی بتائی ہوئی کچھ ٹپس اور خفیہ راز بتائیں گے جن کی مدد سے خواتین سب کا دل جیت لیں گی۔

شیف کی بتائی ہوئی ٹپس:

نمبر 1:

کھانے میں چمچ ہمیشہ سیدھے ہاتھ کی جانب سے چلائیں اور جب چاول بنا رہی ہوں تو صرف ایک مرتبہ چمچ چلائیں، ایسے چاول ٹوٹے گا بالکل بھی نہیں، ساتھ ہی آپ نمک اور مرچ کو چمچ میں ایک ساتھ ڈال کر مکس کرلیں تاکہ اضافی نمکیات مرچ میں جذب ہوکر کھانے کا ذائقہ خراب نہ ہوں۔ کیونکہ مرچ آئل کے ساتھ حل نہیں ہوتی، یوں کھانے کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے۔

نمبر 2:

جب بھی سالن بنانے جائیں، اس میں گوشت کو ابال کر ڈالیں، اور گوشت ابالتے وقت اس میں دھنیا پاؤڈر اور ذرا سی ہلدی کے ساتھ ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرلیں، اس کے علاوہ سبزیوں میں مرچ پاؤڈر کم سے کم استعمال کریں اور آدھا چمچ اجینو موتو کا استعمال کریں، یہ بہت فائدے مند ہوگا۔

ان ٹپس کو جاننے کے بعد، اب سے آپ جب بھی کھانا بنائیں، اس شیف ٹپس اور اہم راز کو آزمانا نہ بھولیئے گا، کیونکہ کھانا جتنا ذائقہ دار ہوگا، گھر والے بھی اتنے ہی آپ سے متاثر ہوں گے۔

Khana Zaiqa Dar Banane Ki Tips

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khana Zaiqa Dar Banane Ki Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khana Zaiqa Dar Banane Ki Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1902 Views   |   31 May 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

اب ہر کھانا بنے گا مزیدار ۔۔ شیف نے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیئے کون سے اہم راز بتا دیئے؟ جو ریسٹورنٹ والے استعمال کرتے ہیں

اب ہر کھانا بنے گا مزیدار ۔۔ شیف نے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیئے کون سے اہم راز بتا دیئے؟ جو ریسٹورنٹ والے استعمال کرتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب ہر کھانا بنے گا مزیدار ۔۔ شیف نے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیئے کون سے اہم راز بتا دیئے؟ جو ریسٹورنٹ والے استعمال کرتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔