لڑکی نے ای میل میں رشتہ بھیجا اور.. کیا آغا علی کا دوسری شادی کرنے والے ہیں؟

"میں 5 برس کا تھا تب میرے والد آغا سکندر علی کا انتقال ہوگیا تھا. اس وقت والدہ نے ہم تین بچوں کو اکیلے ہی پال پوس کر بڑا کیا. کیریئر بنانے کے لیے جب میں لاہور سے کراچی آیا تو بہت مشکلات دیکھیں. میں کرائے کے مکان کے بیسمنٹ میں رہتا تھا جہاں ایک رات میں 11 گھنٹے تک افسردہ رہا اور روتا رہا لیکن آج میں پورے کراچی میں مشہور ہوں"

یہ کہنا ہے معروف اداکار آغا علی کا جنھوں نے وصی شاہ کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نجیزندگی اور کیرئیر کے متعلق کھل کر گفتگو کی.

آغا علی نے شکایت کی کہ آج کل لوگ سوشل میڈیا پر پتا نہیں کیوں ان کے متعلق غلط باتیں پھیلاتے ہیں. لوگ کہتے ہیں میں ریڈ فلیگ ہوں. رشتے نبھانے میں اچھے نہیں ہوں جب کہ ایسا نہیں میں بہت اچھا بندہ ہوں.

"کچھ دن پہلے اپنا ایک میل چیک کیا تو ایک لڑکی نے اپنی بہت ساری تصاویر بھیج کر مجھے اپنا رشتہ دیا تھا. جس پر میں ہنس پڑا. شادی کی پیشکش آن لائن نہیں کی جاتی."

آغا علی نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ میں انسان ہوں. مجھ سے بھی کچھ غلط فیصلے ہوئے ہیں. جبکہ میں نے ہمیشہ سنجیدگی سے غور کیا لیکن اس باوجود کچھ فیصلے غلط ہوئے۔ شاید میں جذباتی ہوگیا تھا.

واضح رہے کہ آغا علی اور حنا الطاف کی طلاق کی خبریں کافی عرصے سے زیر گردش ہیں جبکہ حنا سے پہلے آغا اور سارہ خان شادی کرنا چاہتے تھے البتہ آغا سے علیحدگی کے بعد سارہ نے فلک شبیر سے شادی کر لی اور کافی خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں.

Agha Ali Interview About Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Agha Ali Interview About Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Agha Ali Interview About Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1329 Views   |   18 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لڑکی نے ای میل میں رشتہ بھیجا اور.. کیا آغا علی کا دوسری شادی کرنے والے ہیں؟

لڑکی نے ای میل میں رشتہ بھیجا اور.. کیا آغا علی کا دوسری شادی کرنے والے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی نے ای میل میں رشتہ بھیجا اور.. کیا آغا علی کا دوسری شادی کرنے والے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔