ٹہریں! کھجور کی گٹھلیاں پھینکیں نہیں ۔۔ دل کے مسائل، بلڈ پریشر اور ہاضمہ بہتر کرنے میں کھجور کیسے آپ کی مدد کرسکتے ہیں؟

ہے اس کے فائدے بھی بے شمار ہوں گے، جن کے بارے میں اکثر و بیشتر سائنس کوئی نہ کوئی نیا انکشاف کرتی رہتی ہے۔

عام طور پر لوگ کھجور کھا کر اسکی گٹھلیاں پھینک دیتے ہیں۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان معمولی سی نظر آنے والی گٹھلیوں میں قدرت نے صحت کے کتنے بے شمار فوائد پوشیدہ رکھے ہیں؟

اگر نہیں جانتے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کھجور کی گٹھلیاں آپ کے دل کے مسائل، ہائی بلڈ پریشر اور ہاضمے کے مسائل کو دور کرنے میں کس طرح مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔

کھجور کی گٹھلیوں کو کس طرح استعمال کریں؟

۔ سب سے پہلے نرم کھجوروں میں سے اسکی گٹھلیاں نکال کر علیحدہ کرلیں

۔ اب ان کو اچھے سے دھو کر دھوپ میں سُکھا دیں یا پھر پنکھے کے نیچے رکھ دیں

۔ گٹھلیاں خشک ہونے کے بعد پہلے انہیں ڈنڈے کونڈے میں ڈال کر کُوٹ لیں، پھر مکسر میں ڈال کر اسکا پاؤڈر بنا لیں اور چھان کے ایک بوتل میں رکھ دیں

۔ اب اس پاؤڈر کا 1 چمچ روزانہ ایک کپ دودھ میں شامل کر کے پیئیں

۔ اس کے استعمال سے آپ کا بلڈ پریشر نارمل رہے گا، ہاضمہ بہتر ہوگا، دماغی اور دل کے مسائل میں مدد ملے گی، کولیسٹرول کی سطح نارمل رہے گی اور ساتھ ہی شوگر کے مریضوں کیلیئے بھی فائدہ مند ہے۔

Khajoor Ki Guthli Ka Istemal

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khajoor Ki Guthli Ka Istemal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khajoor Ki Guthli Ka Istemal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1892 Views   |   03 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

ٹہریں! کھجور کی گٹھلیاں پھینکیں نہیں ۔۔ دل کے مسائل، بلڈ پریشر اور ہاضمہ بہتر کرنے میں کھجور کیسے آپ کی مدد کرسکتے ہیں؟

ٹہریں! کھجور کی گٹھلیاں پھینکیں نہیں ۔۔ دل کے مسائل، بلڈ پریشر اور ہاضمہ بہتر کرنے میں کھجور کیسے آپ کی مدد کرسکتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹہریں! کھجور کی گٹھلیاں پھینکیں نہیں ۔۔ دل کے مسائل، بلڈ پریشر اور ہاضمہ بہتر کرنے میں کھجور کیسے آپ کی مدد کرسکتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔