پارٹی میں جانے کی اجازت تک نہ تھی، میں پھنس کر رہ گئی تھی ۔۔ نیتو کپورانجہانی شوہر رشی کپور کی سخت مزاجی کا بتاتے ہوئے

حال ہی میں نیتو کپور نے کرن جوہر کے شو کافی ود کرن سیزن 8 میں زینت امان کے ساتھ شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کئی باتیں بتائیں۔

انہوں نے اس موقع پر گفتگو کے دوران ماضی کے ان دنوں کو یاد کیا جب ان کے اور رشی کپور کے درمیان رومانس عروج پر تھا۔

نیتو کپور نے بتایا کہ، "رشی کپور ایک سخت مزاج شخص (بوائے فرینڈ) تھے، وہ مجھے پارٹیوں میں جانے کی اجازت نہیں دیتے تھے۔ جن دنوں میں یش چوپڑا کے ساتھ شوٹنگ کا حصہ تھی تو وہاں پر دیر رات تک پارٹیاں ہوا کرتی تھیں، حالانکہ یش صاحب کے ساتھ میں نے بہت اچھا وقت گزرا، لیکن میں نے کبھی ان پارٹیوں میں شرکت نہیں کی کیونکہ رشی جی نے مجھے منع کیا ہوا تھا۔"

انہوں نے اپنی والدہ سے رشی کپور کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ، "جتنے سخت رشی جی تھے اتنی ہی سخت میری ماں بھی تھیں اور میں ان دونوں کے درمیان پھنس کر رہ گئی تھی۔"

واضح رہے کہ رشی کپور کے انتقال کے بعد سے نیتو کپور نے دوبارہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔

Neetu Kapoor Rishi Kapoor Ke Bare Me Batate Hue

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neetu Kapoor Rishi Kapoor Ke Bare Me Batate Hue and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neetu Kapoor Rishi Kapoor Ke Bare Me Batate Hue to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   639 Views   |   11 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

پارٹی میں جانے کی اجازت تک نہ تھی، میں پھنس کر رہ گئی تھی ۔۔ نیتو کپورانجہانی شوہر رشی کپور کی سخت مزاجی کا بتاتے ہوئے

پارٹی میں جانے کی اجازت تک نہ تھی، میں پھنس کر رہ گئی تھی ۔۔ نیتو کپورانجہانی شوہر رشی کپور کی سخت مزاجی کا بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پارٹی میں جانے کی اجازت تک نہ تھی، میں پھنس کر رہ گئی تھی ۔۔ نیتو کپورانجہانی شوہر رشی کپور کی سخت مزاجی کا بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔