قہوہ یا ہربل ٹی ہر ملک میں اب عام پائی جاتی ہیں ان کو نہ صرف مختلف بیماریوں میں شفاء کے لئے استعمال کیا جاتا ہے بلکہ جسم کو متناسب رکھنے اور اس کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
دنیا بھر میں ملائیشیا اور انڈونیشیا جڑی بوٹیوں سے مالا مال ممالک کے طور پر جانے جاتے ہیں جہاں نت نئے اور صدیوں سے روائتی انداز میں مروجہ ہربل قہووں کا راج ہے ۔ اسی طرح کی ایک جڑی بوٹی تونکات علی (Tongkat
ملائی زبان میں اس جڑی بوٹی کو تونکات علی (Tongkat Ali) جبکہ عربی میں اسکو 'عکازہ علی'کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ دنیا بھر میں یہ کہیں پاؤڈر ، کہیں کیپسول اور کہیں ٹی بیگ میں بک رہاہوتا ہے ۔ تونکات علی (Tongkat Ali)نامی اس جڑی بوٹی کی جڑوں کو گرم پانی میں اُبال کر پیا جاتا ہے اس کے طبی فوائد بے شمار ہیں ۔جن میں سے چند درج ذیل ہیں ۔
* اس کا قہوہ پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ۔
* اس کو مردانہ قوت میں اضافے کے لئے بھی پیا جاتا ہے ۔
* اعصابی کمزوری میں بے پناہ مفید ہے ۔
* جن لوگوں کے گردوں میں پتھریاں ہوں تو انہیں یہ قہوہ پلایاجاتا ہے ۔
* تونکات علی پینے والوں کو شوگر نہیں ہوتی ۔
* ملیریا کا بہترین تریاق ہے ۔
* خون کی گردش معمول پر رکھتا ہے۔
* ملائیشیااور انڈونیشیاکی خواتین ہارمونز کی گروتھ بڑھانے کے لئے استعمال کرتی ہیں ۔
Let's figure the health benefits of famous herb tongkat ali. In this article, we are discussing what is tongkat ali herb, what are benefits of drinking it's tea.
Tongka Ali kahwa or herbal tea is now available in all countries. This herbal tea is used to cure different kinds of diseases. It also helps in balancing the body shape.
Malaysia and Indonesia are known as rich countries for these kinds of herbs. Let's explore tongkat ali benefits and health advantages of its tea.