اچانک زندگی میں کیا ہو جائے کسی کو کچھ معلوم نہیں، ایسا ہی کچھ کوئٹہ کے مشہور ڈاکٹر کے ساتھ ہوا ہے جس کی دنیا کی اجڑ گئی۔
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر کوئٹہ کی ایک خبر کافی وائرل ہوئی جس میں بتایا گیا کہ کوئٹہ علاقے جوائٹ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین بھائیوں کو شہید کر دیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق مشہور ڈاکٹر ناصر اچکزئی اپنی فیملی کے ہمراہ شادی کے تقریب سے واپس آ رہے تھے کہ اسی دوران حملہ آور جو کہ گھات لگا کر بیٹھے تھے موقع ملتے ہی حملہ کر گئے۔
حملے میں ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تینوں بیٹے 20 سالہ زاریان، 18 سالہ صدران اور 8 سالہ بیٹا موقع پر ہی شہید ہو گئے، تاہم ڈاکٹر ناصر محفوظ رہے۔
ڈاکٹر ناصر کی ایک تصویر کافی وائرل ہے، جس میں وہ اسپتال میں اپنے بیٹوں کی لاشوں کے پاس زمین پر بیٹھے انہیں تک رہے ہیں، ایک والد کے لیے سب سے تکلیف دہ اور خوفناک لمحہ یہی ہوتا ہے کہ وہ اپنی جوان اولاد کا جنازہ اٹھائے۔
دوسری جانب تاحال یہ بات سامنے نہیں آ سکی ہے کہ حملہ کس نے کیا اور اس کے پیچھے کیا محرکات تھے۔ ڈاکٹر ناصر اچکزئی ارتھوپیڈک سرجن ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walid Ke Samny Bachon Ko Shaheed Kar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walid Ke Samny Bachon Ko Shaheed Kar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آنکھوں میں آنسو لیے والد بیٹوں کی لاش کے پاس بیٹھا تھا ۔۔ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر والد کے تینوں بیٹوں کو شہید کر دیا گیا
آنکھوں میں آنسو لیے والد بیٹوں کی لاش کے پاس بیٹھا تھا ۔۔ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر والد کے تینوں بیٹوں کو شہید کر دیا گیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنکھوں میں آنسو لیے والد بیٹوں کی لاش کے پاس بیٹھا تھا ۔۔ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر والد کے تینوں بیٹوں کو شہید کر دیا گیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔