60 برس کی عورت نے 20 سال چھوٹے آدمی سے شادی کرلی.. شدید نفرت کے باوجود عورت نے سسرال والوں کا دل کیسے جیتا؟

"میں 60 سال کی ہوں. پہلی شادی کو 28 سال ہوئے تھے کہ شوہر نے طلاق دے کر فلپائنی لڑکی سے دوسری شادی کر لی. میں جان دینا چاہتی تھی لیکن پھر میری ملاقات نکھل سے ہوئی"

یہ کہنا ہے 60 برس کی گیتا کا جن کا تعلق بھارت کے شہر ممبئی سے ہے. گیتا نے 3 سال پہلے اپنے سے 20 سال چھوٹے شخص سے شادی کر لی. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 40 برس کے نکھل اپنی بڑی عمر کی بیوی کے ساتھ بہت خوش ہیں. اپنی کہانی سناتے ہوئے گیتا کہتی ہیں کہ جب اتنی پرانی شادی ٹوٹ گئی تو میں دلبرداشتہ ہوگئی تھی. پھر سوشل ورک کے دوران نکھل سے میری ملاقات ہوئی. ہماری دوستی ہوگئی اور دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے.

گیتا کہتی ہیں کہ نکھل بھی طلاق یافتہ تھے لیکن جب انھوں نے گھر والوں کو میرے بارے میں بتایا تو وہ صدمے میں آگئے اور مجھے مسترد کردیا. جبکہ میرے گھر والے شادی کے لئے مان گئے تھے.

جس دن ہم نے شادی کی اس دن اچانک ہی نکھل کے گھر والے بھی ہماری شادی میں شریک ہوگئے. میں سسرال گئی اور دو سالوں میں پورے سسرال کا دل جیت لیا. اس طرح ہم نے اپنی شادی کو کامیاب بنایا. لوگ آج بھی میری عمر کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن سچی محبت کے سامنے عمر کی کوئی حیثیت نہیں.

20 Saal Chotay Larkay Say Shaadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 20 Saal Chotay Larkay Say Shaadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 20 Saal Chotay Larkay Say Shaadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5559 Views   |   28 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

60 برس کی عورت نے 20 سال چھوٹے آدمی سے شادی کرلی.. شدید نفرت کے باوجود عورت نے سسرال والوں کا دل کیسے جیتا؟

60 برس کی عورت نے 20 سال چھوٹے آدمی سے شادی کرلی.. شدید نفرت کے باوجود عورت نے سسرال والوں کا دل کیسے جیتا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 60 برس کی عورت نے 20 سال چھوٹے آدمی سے شادی کرلی.. شدید نفرت کے باوجود عورت نے سسرال والوں کا دل کیسے جیتا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔