بغیر سر کا اُونٹ ؟ انٹرنیٹ پر دماغ کو چکرا دینے والی تصاویر جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا کر رکھ دے گی

انٹرنیٹ پر کچھ تصویر ایسی ہوتی ہیں جو اعتبار کے قابل نہیں ہوتیں۔ وہ دراصل انسان کو دھوکہ دے رہی ہوتی ہیں۔
ایسی امیجیز کو آپٹیکل الیوژن کہتے ہیں جو انسانی آنکھ اور دماغ کے ساتھ کھیل رہی ہوتی ہیں۔
آیئے دیکھتے ہیں چند ایسی تصاویر جو آپ کو کچھ دیر کے لیے ہلا کر رکھ دیں گی۔

1- بنا سر کا اونٹ

کیا آپ نے کبھی ایسا اونٹ دیکھا ہے جس کا سر ہی موجود نہ ہو؟ یقینا ایسا ممکن نہیں۔ اوپر موجود تصویر صر ف نظر کا دھوکہ ہے۔ دراصل اوپر موجود تصویر میں اونٹ کی گردن سائیڈ پر موجود ہے۔ اونٹ کی گردن لچکدار ہوتی ہے اور وہ باآسانی گردن کو دائیں بائیں جانب موڑسکتا ہے۔

2- لپسٹک یا کچھ اور

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون لپسٹک لگا رہی ہے۔ لیکن کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ خاتون کے ہاتھ لپسٹک ہی ہے؟ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ مذکورہ خاتون کے ہاتھ میں لپسٹک نہیں ہے بلکہ وہ اس کی انگلی ہے جو بالکل لپسٹک کی طرح نظر آرہی ہے۔

3- یہ کھانا نہیں بلکہ کچھ اور ہے

کھانا دیکھ کر آپ کو بھوک تو لگ گئی ہوگی لیکن اس پکچر میں نظر آنے والا یہ کھانا دراصل جو ہمیں نظر آرہا ہے وہ حقیقت میں نہیں ہے۔
ہم آپ کو زیادہ انتظار نہیں کروائیں گے بلکہ بتاتے ہیں کہ یہ ہے کیا؟ درحقیقت یہ ایک کیک ہے جس کو اس طرح ذیزائن کیا گیا ہے کہ سچائی جان کر کوئی بھی چونک جائے۔

Baghair Sir Ka Oont

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baghair Sir Ka Oont and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baghair Sir Ka Oont to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3117 Views   |   12 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بغیر سر کا اُونٹ ؟ انٹرنیٹ پر دماغ کو چکرا دینے والی تصاویر جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا کر رکھ دے گی

بغیر سر کا اُونٹ ؟ انٹرنیٹ پر دماغ کو چکرا دینے والی تصاویر جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا کر رکھ دے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر سر کا اُونٹ ؟ انٹرنیٹ پر دماغ کو چکرا دینے والی تصاویر جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا کر رکھ دے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔