مردوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ.. لڑکیاں مجھے ڈراموں سے نکلوا دیتی ہیں؟ نوال سعید نے اداکاراؤں کے پول کھول دیے

نوال سعید ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے مختصر عرصے میں انڈسٹری میں کامیابیاں سمیٹیں۔ انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2017 میں کیا۔

اداکارہ نوال سعید نے حال ہی میں مشہور ٹی وی شو گپ شپ میں شرکت کی جس کے میزبان واسع چوہدری ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں نوال سعید نے دیگر اداکاروں کے ساتھ اپنی دوستی کے بارے میں بات کی۔ اس حوالے سے انہوں نے اعتراف کیا کہ مرد اداکار خواتین اداکاراؤں کے مقابلے میں ساتھیوں کے ساتھ عام طور پر اچھے اور معاون ثابت ہوتے ہیں۔

دورانِ انٹرویو نوال سعید نے انکشاف کیا کہ جب میں نے ڈراموں میں کام کرنے کی نئی شروعات کی تھی تو مجھے خواتین ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا مشکل لگتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ پہلے دو ڈراموں میں مجھے مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے بتایا کہ جب ڈراموں کی کاسٹنگ ہوتی تھی تو اس وقت اداکارہ ہدایت کاروں کو مشورہ دیتی کہ وہ نوال کے علاوہ کسی اور کو کاسٹ کریں۔ وہ میرے میک اپ آرٹسٹ سے میرے وگ پہننے کے بارے میں عجیب و غریب سوالات بھی کرتی تھیں۔

نوال سعید نے مزید کیا کہا دیکھئے نیچے ویڈیو میں۔

Nawal Saeed Interview About Her Career

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nawal Saeed Interview About Her Career and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nawal Saeed Interview About Her Career to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   508 Views   |   27 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

مردوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ.. لڑکیاں مجھے ڈراموں سے نکلوا دیتی ہیں؟ نوال سعید نے اداکاراؤں کے پول کھول دیے

مردوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ.. لڑکیاں مجھے ڈراموں سے نکلوا دیتی ہیں؟ نوال سعید نے اداکاراؤں کے پول کھول دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مردوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ.. لڑکیاں مجھے ڈراموں سے نکلوا دیتی ہیں؟ نوال سعید نے اداکاراؤں کے پول کھول دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔