شادی میں ڈھائی ہزار کھانے پکوائے جائیں گے اور.. مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کیا کرتی ہیں؟ دیکھیں

دنیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں. دولت سے مالا مال امبانی خاندان کی شادیاں اس قدر دھوم دھام سے ہوتی ہیں کہ برسوں لوگوں کو یاد رہتی ہیں. اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہونے جارہا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق مکیش امبانی اپنے لاڈلے بیٹے کی شادی میں ڈھائی ہزار کھانوں کا اہتمام کریں گے.

اس موقع پر 25 سے زیادہ باورچیوں پر مشتمل ٹیم اندور سے جام نگر آئے گی اور پہلی سے 3 مارچ تک لذیذ پکوان تیار کیے جائیں گے. ۔مینیو میں اندوری کھانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی جبکہ پارسی کھانے سے لے کر تھائی، میکسیکن اور جاپانی کھانے بھی موجود ہوں گے. ایک بار جو ڈش بن جائے گی وہ دوبارہ نہیں بنے گی بلکہ ہر ڈش منفرد ہوگی.

اس کے علاوہطناشتے میں 70 سے زیادہ کھانے جبکہ دوپہر میں 250 سے زیادہ اور رات میں بھی 250 سے زیادہ کھانوں کا اہتمام ہوگا.

3 دن تک چلنے والی اس گرینڈ ویڈنگ میں 5 تقریبات ہوں گی جس میں بالی وڈ ستاروں سمیت بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ بھی شریک ہوں گے.

آننت امبانی کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ معروف بھارتی بزنس مین ویرن مرچنٹ کی بیٹی ہیں،انہوں نے نیویارک یونیورسٹی سے سیاست اور معاشیات کی تعلیم حاصل کی ہے۔

Mukesh Ambani Kay Betay Ki Shaadi

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Mukesh Ambani Kay Betay Ki Shaadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mukesh Ambani Kay Betay Ki Shaadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1327 Views   |   27 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شادی میں ڈھائی ہزار کھانے پکوائے جائیں گے اور.. مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کیا کرتی ہیں؟ دیکھیں

شادی میں ڈھائی ہزار کھانے پکوائے جائیں گے اور.. مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کیا کرتی ہیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی میں ڈھائی ہزار کھانے پکوائے جائیں گے اور.. مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کیا کرتی ہیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔