گھر آئے مہمان بھی پوچھیں نیا پینٹ کروایا ہے کیا۔۔ جانیں گھر کی دیواروں کو صاف کرنے کی آسان اور زبردست ٹپ

گھر میں کوئی دعوت ہو یا عید آنے والی ہو، ایسے میں دیواروں کی صاف صفائی کا کام گھر کی خواتین کے ذمہ ہوتا ہے۔ لیکن عموماً گھروں میں خواتین یہ کام اپنے بچوں یا کام کرنے والی ماسیوں کو سونپ دیتی ہیں، جو جلدی جلدی کام نمٹانے کے چکر میں صحیح سے صاف نہیں کر پاتے۔

اسلیئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں گھر کی دیواروں کو صاف کرنے کا ایسا شاندار نسخہ جو جلد سے جلد گھر کی دیواروں پر جمی ہوئی میل کو صاف کرسکتا ہے۔

دیوار صاف کرنے کی ٹپ:

۔ ویسے تو پوری دیوار کو صاف کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف وہی جگہیں پینٹ کو گندا کرتی ہیں جہاں بچوں نے کلر پینسل سے نشان مارے ہوں یا پھر تیل وغیرہ کے داغ لگے ہوں۔

۔ ان داغ دھبوں کو صاف کرنے کیلیئے، ٹوتھ پیسٹ، مایونیز اور سرکے کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور دیواروں پر لگائیں، ساتھ ہی کپڑے کی مدد سے رگڑیں۔

۔ پھر ایک لیموں کو کاٹ کر دو ٹکڑے کریں، اس پر بیکنگ سوڈا ڈالیں اور دیوار پر رگڑی۔

۔ ان دونوں ٹپس کے استعمال کے بعد آپ کی دیواریں صاف اور شفاف ہو جائیں گی۔

۔ بچوں کے لگائے ہوئے پینسل کلر اور گندے ہاتھوں کے نشانات بھی بالکل صاف ہو جائیں گے۔

Deewar Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Deewar Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deewar Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2725 Views   |   07 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

گھر آئے مہمان بھی پوچھیں نیا پینٹ کروایا ہے کیا۔۔ جانیں گھر کی دیواروں کو صاف کرنے کی آسان اور زبردست ٹپ

گھر آئے مہمان بھی پوچھیں نیا پینٹ کروایا ہے کیا۔۔ جانیں گھر کی دیواروں کو صاف کرنے کی آسان اور زبردست ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر آئے مہمان بھی پوچھیں نیا پینٹ کروایا ہے کیا۔۔ جانیں گھر کی دیواروں کو صاف کرنے کی آسان اور زبردست ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔