کروڑوں کی گاڑیاں اور کئی عالیشان بنگلے۔۔ کرینہ کپور کے پاس کتنی جائیداد ہے؟ بھارتی میڈیا کے انکشاف نے سب کو دنگ کردیا

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان آج جہاں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں وہیں جس وقت وہ انڈسٹری میں آئیں تو ان کی پہچان اس وقت کی نامور اداکارہ کشمہ کپور کی بہن اور دہائیوں سے بایلی وڈ پر راج کرنے والے کپور خاندان کی بیٹی ہونا تھا۔ جہاں ان تمام بڑے ناموں کے حوالے “بیبو“ کو لائم لائٹ میں لانے کے لئے کافی تھے وہیں ان تمام ناموں کے درمیان اپنے نام پیدا کر کے پہچان بنانا بھی ایک مشکل کام تھا۔ آج کرینہ کپور کا نام صف اول کی کامیاب اور امیر تین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ انڈسٹری میں کامیاب ہونے کے بعد اب کرینہ کتنی دولت مند ہیں۔

بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹ کے مطابق کرینہ ایک فلم ا معاوضہ 10 سے 12 کروڑ تک لیتی ہیں جبکہ ماہانہ آمدنی 2 سے 3 کروڑ ہے اس کے علاوہ وہ کسی برانڈ کے اشتہار کے لئے بھی 5 کروڑ سے کم معاوضہ نہیں لیتیں۔

کرینہ کی شادی چونکہ پٹودی خاندان کے چشم و چراغ اور اداکار سیف علی خان سے ہوئی ہے تو وہ کئی شاندار بنلگلوں کی مالکن بھی بن چکی ہیں۔ کرینہ اور سیف کا ایک گھر سوئٹرزرینڈ میں ہے جس کی قیمت 33 کروڑ بھارتی روپے ہے جبکہ پٹودی پیلس اور باندرہ میں 4 منزلہ عالیشان بنگلہ بھی ہے جہاں کرینہ اور سیف اپنے بچوں کے ساتھ رہتے ہیں۔

جہاں تک کرینہ کی گاڑیوں کی کلیکشن کی بات ہے تو ان کے پاس کروڑوں کی مالیت کی گاڑیوں موجود ہیں جن میں مرسیڈیز بینز ایس کلاس (Benz S-Class) جس کی قیمت ایک کروڑ 40 لاکھ ہے، , لیکسز ایل ایکس (Lexus LX 470) جس کی قیمت 2 کروڑ 32 لاکھ ہے، ایک آڈی (Audi Q7 )جس کی قیمت ایک کروڑ 12 لاکھ ہے اور ایک رینج روور اسپورٹ ایس یو وی (Range Rover Sport SUV )جس کی مالیت ایک کروڑ ہے شامل ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کے پاس 440 کروڑ کی دولت موجود ہے اس کے علاوہ وہ ہیروں اور خالص سونے کے زیورات کی بھی مالک ہیں۔

Kareena Kapoor Property Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Kapoor Property Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Kapoor Property Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1459 Views   |   26 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کروڑوں کی گاڑیاں اور کئی عالیشان بنگلے۔۔ کرینہ کپور کے پاس کتنی جائیداد ہے؟ بھارتی میڈیا کے انکشاف نے سب کو دنگ کردیا

کروڑوں کی گاڑیاں اور کئی عالیشان بنگلے۔۔ کرینہ کپور کے پاس کتنی جائیداد ہے؟ بھارتی میڈیا کے انکشاف نے سب کو دنگ کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کروڑوں کی گاڑیاں اور کئی عالیشان بنگلے۔۔ کرینہ کپور کے پاس کتنی جائیداد ہے؟ بھارتی میڈیا کے انکشاف نے سب کو دنگ کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔