بیٹا اس طرح زندگی جیت جاؤ گی ۔۔ ایک باپ نے بیٹی کو رخصتی پر ایسی نصحیت کی کہ وائرل ہو گیا، آپ بھی دیکھیں

ہم دیکھتے ہیں کہ اپنے گھر سے الوداع ہوتے ہوئے شادی کے دن لڑکیاں روتی ہیں لیکن یہاں تو سب ہی الٹ ہو گیا کیونکہ ایک والد اپنی بیٹی کو الوداع کرتے ہوئے ایسی نصحیت کر رہا ہے جس سے ہر بچی کا گھر سنور جائے گا۔

تو ہوا کچھ یوں کہ ایک والد تمام باراتیوں کے سامنے اپنی بیٹی کو کہہ رہا ہے کہ بیٹا اگر کبھی کوئی بات ہو جائے تو بحث نہیں کرنا، اگر بحچ میں ہار جاؤ گے تو زندگی جیت جاؤ گے۔ اسی طرح یہ بی کہا کہ یہ مت سوچنا کہ باپ کا گھر چھوٹ گیا کیونکہ بابل کا گھر چھوٹتا نہیں اور بات چیت کرتے رہنا۔

کیونکہ جب بھی اپنے سسرال میں کوئی بات چیت ہو رہی ہو تو اسے ختم کر کے سونا یہی نہیں بات میں ہار جانا، تب زندگی جیت جاؤ گی۔ بیٹی کی کامیاب زندگی کیلئے نصحیت کرتے ہوئے باپ نے کہا کہ ہمیں آپ کے جانے کا کوئی غم نہیں اور میں تو ان والد میں سے ہوں جو کہتا ہے کہ بیٹی الوداع کرنے کا کوئی غم نہیں مجھے، میں تو بس لوگوں کو دیکھ کر رو گیا۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو اس وقت انٹرنیٹ پر خوب مقبول ہو رہی اور اس کی مقبولیت کا ہی یہی ثبوت ہے کہ اب تک اسے 13 لاکھ سے زائد دنیا دیکھ چکی ہے۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   897 Views   |   29 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about بیٹا اس طرح زندگی جیت جاؤ گی ۔۔ ایک باپ نے بیٹی کو رخصتی پر ایسی نصحیت کی کہ وائرل ہو گیا، آپ بھی دیکھیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (بیٹا اس طرح زندگی جیت جاؤ گی ۔۔ ایک باپ نے بیٹی کو رخصتی پر ایسی نصحیت کی کہ وائرل ہو گیا، آپ بھی دیکھیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.