نیل پالش لگا کر کونسا وضو اور کیسی نماز، یہ کیا اسلام ہے؟ ماڈل نادیہ حسین کے نماز پڑھنے کی ویڈیو، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

مشہور ماڈل، اداکارہ اور بیوٹی آرٹسٹ نادیہ حسین اپنے میک اپ اور اداکاری کی وجہ سے تو مشہور ہیں ہی، لیکن اکثر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر خوب تنقید کی جاتی ہے جس کی وجہ یا تو کبھی ان کا کوئی منفی بیان، تو کبھی کسی پر تنقید ۔۔ بہرحال اس وقت انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، ملاحظہ فرمائیں:

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ جب دل گھبرائے تو نماز سے زیادہ کوئی سکون نہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ناخنوں پر نیل پالش لگا کر کیسے وضو ہوتا ہے؟ آرسیلک ناخن لگا کر نماز کس طرح پڑھی جاتی ہے؟ نماز پڑھ رہی تو کیمرہ سامنے رکھ کر کیوں؟ اگر نماز پڑھتی ہے تو دکھاوا کیوں؟ کیا اس طرح اسلام میں جائز ہے؟

Nadia Hussain Namaz Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Hussain Namaz Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Hussain Namaz Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   3083 Views   |   29 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

نیل پالش لگا کر کونسا وضو اور کیسی نماز، یہ کیا اسلام ہے؟ ماڈل نادیہ حسین کے نماز پڑھنے کی ویڈیو، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

نیل پالش لگا کر کونسا وضو اور کیسی نماز، یہ کیا اسلام ہے؟ ماڈل نادیہ حسین کے نماز پڑھنے کی ویڈیو، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نیل پالش لگا کر کونسا وضو اور کیسی نماز، یہ کیا اسلام ہے؟ ماڈل نادیہ حسین کے نماز پڑھنے کی ویڈیو، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔