کان بکری جیسے پر جسم انسانوں جیسا ہے ۔۔ وہ 3 واقعات جب عجیب الخلقت بچوں کو دیکھ کر مائیں گھبرا گئی تھیں

عورت ہو یا مرد ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا ہونے والا بچہ صحت مند اور خوبصورت ہو مگر کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ اپنے ہی بچوں کو دیکھ کر والدین ڈر جاتے ہیں کہ یہ کیا ہوا ہے،آئیے جانتگے ہیں ایسے واقعات کے بارے میں جب عجیب الخلقت بچوں کی پیدائش ہوئی۔

لال اور جامنی رنگ کے بچے کی پیدائش:

جی ہاں یہ واقعہ چین میں پیش آیا ہے جہاں ایک عورت کے ہاں بچی پیدا ہوئی تو وہ خود بھی دیکھ کر ڈر گئی کیونکہ اس کا کہنا تھا کہ اس کی رنگت گندمی اور گوری نہیں بلکہ لال اور جامنی تھی۔بچی کی اس رنگت نے ڈاکٹرز کو بھی پریشان کر دیا تو انہوں نے بچے کے دیگر ٹیسٹ وغیرہ کیے جو بالکل نارمل آئے۔

پھر والدہ کے ٹیسٹ کیے گئے تو معلوم ہوا کہ ڈیلیوری کے وقت ماں کا بلڈ پریشر کا شکار ہوئی تو خون کا دباؤ بڑھ گیا اور بچی کی رنگت تبدیل ہوئی لیکن 3 ماہ بعد بچی بالکل ٹھیک ہو گئی۔ کیونکہ رنگ بنانے والا مادہ فلوئید میلانن وقت کے ساتھ ساتھ جسم میں اپنی جگہ مضبوط کر لیتا ہے تو رنگت اچھی ہو جاتی ہے۔

31 انگلیوں والے بچے کی پیدائش:

چین میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ہاتھوں اور پاؤں میں کل 31انگلیاں، انگوٹھے ہیں۔ میڈیا کے مطابق اس بچے کی ماں کے ہاتھوں میں بھی 5 انگلیوں سے زائد انگلیاں موجود ہیں۔
لیکن اب اس بچے کی سرجری مختلف مراحل میں کی جائے گی جس کا خرچہ اسپتال انتظامیہ اٹھائے گی بلکہ 16 سال تک بچے کے چیک اپ کی زمےداری بھی اسپتال کی ہی ہو گی۔ اس سرجری میں کافی سال لگ سکتے ہیں۔

انسانی شکل سے مشابہہ بکری کا بچہ:

یہ بکری کا بچہ بھارت کے علاقے آسام کے گاؤں گنگا پور میں پیدا ہوا ہے جسے دیکھنے والوں کا رش اس کے گھر پر لگ گیا تھا۔ اس بکری کے ناک، آنکھیں، منہ انسانی کی طرح اور کان بکری کی طرح ہیں۔

شنکر داس کہتا ہے کہ میری بکری نے 2 بچے دیے جس میں سے ایک ٹھیک ہے اور دوسرا عجیب الخلقت ہے۔ واضح رہے کہ یہ بکری کا بچہ بغیر دم اور 2 ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوا ہے۔

Kan Bikri Jese Jism Insano Wala

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kan Bikri Jese Jism Insano Wala and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kan Bikri Jese Jism Insano Wala to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   53910 Views   |   25 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کان بکری جیسے پر جسم انسانوں جیسا ہے ۔۔ وہ 3 واقعات جب عجیب الخلقت بچوں کو دیکھ کر مائیں گھبرا گئی تھیں

کان بکری جیسے پر جسم انسانوں جیسا ہے ۔۔ وہ 3 واقعات جب عجیب الخلقت بچوں کو دیکھ کر مائیں گھبرا گئی تھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کان بکری جیسے پر جسم انسانوں جیسا ہے ۔۔ وہ 3 واقعات جب عجیب الخلقت بچوں کو دیکھ کر مائیں گھبرا گئی تھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔