شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ جویریہ عباسی نے محبت اور دوسری شادی کا پورا احوال سنا دیا

"ہمارا نکاح 15 مارچ کو ہوا. گھر پر ہوا اور بہت اچھا ہوا"

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ جویریہ عباسی کا جنھوں نے حال ہی میں اپنے نکاح کی تصاویر شئیر کی ہیں. ایک انسٹاگرام ویڈیو میں جویریہ نے شادی کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی.

جویریہ نے بتایا کہ ان کی ملاقات ان کے شوہر سے دوستوں کے ساتھ ڈنر کے دوران ہوئی جس کے بعد شوہر نے ان کو پروپوز کیا. اس کے بعد جویریہ نے ان کی ملاقات اپنے بھائی نما دوست شہود علوی سے کروائی جنھوں نے جویریہ سے کہا کہ وہ شادی کے لئے ہاں کردیں.

واضح رہے کہ چند دن پہلے جویریہ نے انسٹاگرام پر مبہم انداز میں شادی کا اعتراف کرنے کے بعد نجی چینل کے مارننگ شو میں نکاح کی تصدیق کی تھی.

Juvaria Abbasi Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Juvaria Abbasi Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Juvaria Abbasi Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1248 Views   |   19 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 20 September 2024)

شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ جویریہ عباسی نے محبت اور دوسری شادی کا پورا احوال سنا دیا

شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ جویریہ عباسی نے محبت اور دوسری شادی کا پورا احوال سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ جویریہ عباسی نے محبت اور دوسری شادی کا پورا احوال سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔