سعودی عرب میں لوگ اپنی ناف پر تیل اور بالوں میں نمک کیوں ڈالتے ہیں؟ جانیں وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

عرب ممالک میں لوگ مختلف ایسے کام کرتے ہیں جو ہمیں نہیں معلوم اور نہ ان کی وجوہات وہ اتنا بتاتے ہیں کیونکہ س کی روایات اور مسائل ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مگر یہ بڑی تعجب والی بات ہے کہ وہاں لوگ ناف میں تیل باقاعدگی سے لگاتے ہیں آخر ایسا کیوں اور اس کی خاص وجہ کیا ہے۔۔؟

ناف میں تیل ڈالنے کی وجہ:

• ناف میں تیل لگانے سے چہرے کے حسن وجمال میں اضافہ ہوتا ہے۔
• پھٹے ہاتھ پاؤں، چہرہ، ہونٹ اور باچھیں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔
• ذہنی ٹینشن، سٹریس ، اینزائٹی، ڈپریشن، ذہنی کمزوری وغیرہ دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔
• بالوں کی خشکی و سکری اس وجہ سے کنٹرول ہوتی ہے۔
• بچوں کی نظر، حافظہ اور یاداشت تیز ہوتی ہے.
• دھوپ اور گرمی سعودی عرب میں زیادہ پوتی ہے اور اسی وجہ سے یہاں کے لوگ ناف میں تیل لگاتے ہیں کہ یہ جسم کو کسی حد تک زیادہ گرمی سے بچانے میں مدد دیتی ہے اور ڈی ہائیڈریشن کے عمل سے بچانے میں بھی مفید ہے۔
• ناف میں تیل لگانے سے اعصابی کمزوری دور کی جاسکتی ہے، یہ دماغ اور ریشوں کو مضبوط کرتے ہیں اور سیل ریسیپٹر اور وصول کنندہ ریشے کسی بھی پیغام کو جلدی قبول کرکے آگے پہنچاتے ہیں۔
• خواتین جو اس طرح ناف میں تیل لگاتی ہیں ان کو دورانِ زچگی ہونے والے درد سے راحت بھی جلدی ہی مل جاتی ہے کیونکہ یہ نچلے جسم کو طاقت دینے کا کام کرتا ہے۔
• ایک اور بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ ایسے افراد جو کومہ میں چلے جاتے ہیں ان کے جسم کو جلدی متحرک بنانے کے لئے جسم میں یوں تیل کا لگانا بہت فائدہ دیتا ہے جس کو عرب کے تحقیق کاروں نے عالمی ریسرچ کے دوران واضح کیا ہے۔
• ناف ایک حساس جگہ ہے اور اس کو آئل سے تر رکھنا اس لئے بھی مفید ہے کیونکہ یہ گندگی کو باہر نکالنے اور معدے کو ورم سے بچانے کا کام بھی کرتا ہے۔

بالوں میں نمک ڈالنے کی وجہ:

بالوں میں نمک اس لیے ڈالا جاتا ہے تاکہ سوڈیم اور پوٹاشیئم کی کمی کو دور کیا جا سکے اور بالوں کو بھی منرلز وافر مقدار میں ملیں یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ زیادہ تر شیمپو کا استعمال نہیں کرتے بلکہ نہانے سے قبل سر میں نمک لگاتے ہیں تاکہ کم شیمپو کے زیادہ سے زیادہ جھاگ بنیں اور بال اچھے دُھل جائیں۔

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3138 Views   |   08 Mar 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about سعودی عرب میں لوگ اپنی ناف پر تیل اور بالوں میں نمک کیوں ڈالتے ہیں؟ جانیں وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (سعودی عرب میں لوگ اپنی ناف پر تیل اور بالوں میں نمک کیوں ڈالتے ہیں؟ جانیں وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.