ساری دولت بھی مگر آخری وقت تک اولاد نہ ہونے ک افسوس کیا ۔۔ مشہور اداکار جوڑے، جو بے اولاد ہیں

اولاد ایک ایسی نعمت ہے، جو کہ ہر ایک کے نصیب میں نہیں آتی ہے، مگر کچھ ایسے ہہی جوڑے ہی جو کہ اس نعمت کے حصول کے لیے محنت کرتے رہتے ہیں۔

ہمایوں سعید:

مشہور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید ویسے تو اداکاری کی بدولت جانے جاتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ہمایوں سعید کی شادی کو 16 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا مگر ہمایوں سعید کی اب تک کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ ہمایوں نے کوئی بچہ گود لیا ہے۔اولاد کے نا ہونے کے باوجود ہمایوں اور ان کی اہلیہ دونوں ایک دوسرے کے دکھ سکھ کو سمجھتے ہیں، واضح رہے ہم یہاں ہمایوں سعید کی اولاد کی بات کر رہے ہیں۔

شبانہ اعظمی اور جاوید اختر:

شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کا جوڑا بھارتی مشہور شخصیات میں ایسا جوڑا ہے جس نے کئی شادی جوڑا جوڑوں کو متاثر کیا ہے۔ شبانہ اعظمی اور جاوید اختر ویسے تو ہر لحاظ سے خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں مگر شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ البتہ جاوید اختر کی پہلی اہلیہ سے جاوید کی اولاد ہے۔ شبانہ اعظمی بھی جاوید کے بچوں کو اپنا ہی اولاد سمجھتی ہیں۔

دلیپ کمار اور سائرہ بانو:

دلیپ کمار اور سائرہ بانو کو زندگی میں وہ تمام سہولیات ملیں اور خواہش پوری ہوئی جس کی انہوں نے اللہ سے دعا کی تھی۔ شہرت، دولت، اپنے محبوب سے شادی سمیت ہر دعا پوری ہوئی تھی مگر اس جوڑے کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ یہی ایک خلا تھا جو کہ دونوں کو افسردہ کر دیتا تھا۔ مگر دلیپ اور سائرہ کا ماننا تھا کہ اللہ کی رضا میں ہم راضی ہیں۔

مارینہ خان:

مشہور و معروف اور سینیئر پاکستانی ڈرامہ اداکارہ مارینہ خان اور ان کے شوہر کی شادی کی کئی سال ہو چکے ہیں مگر ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے۔ مارینہ نے یہ شادی گھر والوں کی رضا مندی کے خلاف کی تھی یہی وجہ تھی کہ گھر والے اس شادی میں شامل نہیں ہوئے۔ جبکہ ایک دوست کے گھر مارینہ خان اور ان کے والدین کی بات چیت شروع ہوئی۔ مارینہ خان اور ان کے شوہر نے بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا البتہ بچہ گود لینے کا ارادہ بھی ظاہر کیا تھا۔

Aulad Na Hone Ka Afsoos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aulad Na Hone Ka Afsoos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aulad Na Hone Ka Afsoos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   64913 Views   |   26 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ساری دولت بھی مگر آخری وقت تک اولاد نہ ہونے ک افسوس کیا ۔۔ مشہور اداکار جوڑے، جو بے اولاد ہیں

ساری دولت بھی مگر آخری وقت تک اولاد نہ ہونے ک افسوس کیا ۔۔ مشہور اداکار جوڑے، جو بے اولاد ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساری دولت بھی مگر آخری وقت تک اولاد نہ ہونے ک افسوس کیا ۔۔ مشہور اداکار جوڑے، جو بے اولاد ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔