گھر میں کمبل اور رضائی کیسے دھوئیں ؟ جانیں واشنگ مشین میں کمبل دھونے کا وہ آسان طریقہ جو ڈرائی کلین کے پیسے بھی بچائے

ہمارے یہاں سردیاں کچھ مہینوں کی مہمان ہوتی ہیں اسلیئے گھر کی رضائیاں اور کمبل آدھے سے زیادہ سال الماریوں یا پیٹیوں میں رکھے ہوتے ہیں، لیکن اب چونکہ ہوا میں خنکی آگئی ہے تو یہی موسم انھیں باہر نکال کر دھوپ دینے اور دھونے کیلیئے سب سے مناسب ہے۔

پر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ گھر میں انھیں ہاتھ سے دھونا تھوڑا مشکل ہوتا ہے اور واشنگ مشین میں دھونے سے اکثر خواتین ڈرتی ہیں کہ کہیں مشین خراب نہ ہوجائے، بس پھر ڈرائی کلین میں کمبل اور رضائیاں بھیج دی جاتی ہیں جو کہ اچھا خاصہ پیسہ وصول کرتے ہیں پھر۔

اسی لیئے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ گھر میں آپ واشنگ مشین میں کمبل اور رضائی کیسے دھو سکتی ہیں، اسکا طریقہ کار نہایت آسان ہے تو آئیے شروع کرتے ہیں

مشین میں کمبل دھونے کا طریقہ

۔ سب سے پہلے آپ کو یہ دیکھنا ہے کہ کمبل کا سائز کتنا ہے آیا وہ آپ کی مشین میں باآسانی دھل بھی پائے گا یا نہیں

۔ اگر مشین میں جگہ ہے تو آپ ایک وقت میں دو کمبل دھوسکتی ہیں، اور اگر کمبل بڑا ہے تو اسے اکیلے دھوئیں

۔ کمبل یا رضائی جو بھی ہے پہلے اسے اچھی طرح سے جھٹک کے کھول لیں، اس کے بعد مشین میں پانی بھر کے اسے اس میں ڈال دیں

۔ رضائی یا کمبل دھوتے وقت سرف کے بجائے لیکویڈ ڈٹرجنٹ کا استعمال کریں، ایک ڈھکن لیکویڈ مشین میں ڈال دیں

۔ اگر آپ کے پاس آٹومیٹک مشین ہے تو اس میں لیکویڈ ڈٹرجنٹ کا آپشن موجود ہوتا ہے وہاں اسے ڈال کر مشین کو اسٹارٹ کردیں

۔ آٹومیٹک مشین میں آپ کو اسٹارٹ کے بعد دوسرے آپشن بھی سلیکٹ کرنے پڑیں گے، اگر کمبل بھاری ہے تو آپ ہیوی کا بٹن دبائیں ورنہ نارمل کا

۔ مزید آپشن کی سیٹنگ اور کون سا کمبل آپ مشین میں دھو سکتے ہیں اور کون سا نہیں، یہ جاننے کیلیئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں

Kambal Aur Razai Dhony Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kambal Aur Razai Dhony Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kambal Aur Razai Dhony Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2550 Views   |   16 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

گھر میں کمبل اور رضائی کیسے دھوئیں ؟ جانیں واشنگ مشین میں کمبل دھونے کا وہ آسان طریقہ جو ڈرائی کلین کے پیسے بھی بچائے

گھر میں کمبل اور رضائی کیسے دھوئیں ؟ جانیں واشنگ مشین میں کمبل دھونے کا وہ آسان طریقہ جو ڈرائی کلین کے پیسے بھی بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر میں کمبل اور رضائی کیسے دھوئیں ؟ جانیں واشنگ مشین میں کمبل دھونے کا وہ آسان طریقہ جو ڈرائی کلین کے پیسے بھی بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔