زرا سی پھٹکری سے جھریاں کیسے کم کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے عام سی پھٹکری کے بے شمار فائدے

عام چیزیں جو پہلے ہر گھر میں مہینے کے سامان کے ساتھ لازمی منگوائی جاتی تھیں ان میں کئی پریشانیوں کا حل موجود ہوتا تھا۔ پھر زمانہ بدلا اور ان چیزوں کی جگہ جدید اشیاء نے لے لی جسے خریدنا سب کے بس کی بات نہیں۔ آج ہم آپ کو ایک سستی چیز پھٹکری کے کچھ ایسے فائدے بتائیں گے جو آپ کے کئی قیمتی ہزار بچا سکتے ہیں۔

پھٹکری کے انوکھے استعمال اور فائدے

جھریوں سے پریشان افراد کو گیلی پھٹکری چہرے پر ملنی چاہیے اور خشک ہونے پر سادے پانی سے دھو لیں۔ رفتہ رفتہ جھریاں کم اور جلد ٹائٹ ہوجائے گی۔ پھوڑے پھنسی کا بھی خاتمہ ہوجائے گا۔

3 سے 4 کپ پانی میں ایک چٹکی پسی ہوئی پھٹکری شامل کر کے اس پانی سے اگر کلیاں کی جائیں تو منہ کا السر ختم ہو جاتا ہے اور دانے چھالے، زخم بھی سوکھ جاتا ہے۔

اگر بچوں کو چوٹ لگ جائے اور خون نکلنے لگے تو زخم کو جراثیم سے پاک کرنے اور خون کو روکنے کے لئے بتایا گیا پھٹکری کا پانی چوٹ پر بہا دیں اور اس پانی میں روئی بھگو کر زخم صاف کریں۔

گرمی یا شدید سردی کی وجہ سے اگر ناک سےخون آنے لگے تو ایک روئی کو بتائے گئے پھٹکری کے پانی میں بھگو کر اسے ناک کے دونوں سوراخ پر لگائیں اس سے خون آنا بند ہو جائے گا۔

جلد کے کھلے مسام کو بند کرنے کے لئے اور جھائیاں جھریاں دور کرنے کے لئے اس پانی میں روئی ڈبو کر اسے چہرے پر لگائیں اور سوکھنے دیں تو مسام بند ہو جائیں گے۔

اگر زیادہ پسینہ آتا ہے اور پریشانی کا سبب بنتا ہے تو آپ تو اس پانی کو بغلوں میں لگائیں اور اس پانی کو پورے جسم پر کسی کپڑے کی مدد سے لگائیں تو پسینہ کم آئے گا۔

Phitkari Ke Fayde By Dr Bilquis

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Phitkari Ke Fayde By Dr Bilquis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phitkari Ke Fayde By Dr Bilquis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   69551 Views   |   27 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

زرا سی پھٹکری سے جھریاں کیسے کم کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے عام سی پھٹکری کے بے شمار فائدے

زرا سی پھٹکری سے جھریاں کیسے کم کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے عام سی پھٹکری کے بے شمار فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زرا سی پھٹکری سے جھریاں کیسے کم کریں؟ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے عام سی پھٹکری کے بے شمار فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔