میری زندگی کی روشنی۔۔ شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے خوبصورت ویڈیو

“میں اپنی زندگی کی روشنی یعنی اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کے ساتھ عمرے پر جا رہا ہوں۔ تمام بیٹیوں کے والدین کے لیے دعا گو ہوں جیسا کہ بیٹیاں اللّٰہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ اس لیے ان کی تمام خواہشات کو پورا کرنا اور ان کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمات میں سے ایک ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری تمام خواتین کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، آمین“

یہ کہنا ہے سابق کپتان شاہد آفریدی کا جنھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی ہیں۔

عمرہ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شاہد آفریدی نے سورۃ الاحزاب کی یہ آیت’إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا‘ بھی شئیر کی ہے جس کا ترجمہ ہے “ بے شک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو“

Shahid Afridi Umrah With Daughter Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahid Afridi Umrah With Daughter Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahid Afridi Umrah With Daughter Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   920 Views   |   04 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری زندگی کی روشنی۔۔ شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے خوبصورت ویڈیو

میری زندگی کی روشنی۔۔ شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے خوبصورت ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری زندگی کی روشنی۔۔ شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی کے ساتھ عمرہ کرتے ہوئے خوبصورت ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔