ان پتھروں کے پاس آپ ﷺ نے پہلی بار نماز پڑھی۔۔ خانہ کعبہ کے دروازے کے پاس رکھے یہ 8 پتھر، جو چوری ہو گئے تھے

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ سے متعلق ایسی کئی معلومات ہے، تو جب اب کئی مسلمانوں کو معلوم ہی نہیں ہے۔ آج ایک ایسی ہی دلچسپ اور تاریخی معلومات سے متعلق بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر خانہ کعبہ کے ایک ایسے ہی پتھر کی تصاویر نے سب کی توجہ حاصل کی ہے، جو اپنی تاریخی حیثیت کے ساتھ ساتھ تمام مسلمانوں کے لیے مقدس سمجھا جاتا ہے۔

سفید رنگ کے ٹائلز نما پتھر پر براؤن رنگ کے یہ پتھر اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں، دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ان کی لوکیشن یعنی جس جگہ یہ رکھے گئے ہیں، وہ بھی انتہائی اہم ہے، یہ پتھر خانہ کعبہ کے اندر داخل ہونے والے دروازے کے سیدھے طرف موجود ہیں۔

Alabstar یعنی المر مر کے نام سے سب کی توجہ حاصل کرنے والے یہ پتھروں سے متعلق سعودی ویب سائٹ بتاتی ہیں کہ یہ پتھر 807 سال پرانے ہیں، جبکہ ان پتھروں کو 200 سال چرایا گیا تھا، تاہم بازیاب کرا لیا گیا تھا۔

یہ براؤن رنگ کا ماربل، ماربل کی ایک خاص قسم ہے، جسے Mary Stone کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

یہ 8 مقدس پتھر اُس مقام پر ہیں، جہان آقائے دو جہاں ﷺکو حضرت جبرئیل ؑ نے نماز پڑھانا سکھائی تھی،سعودی ویب سائٹ LifeInSaudiArabiaکی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ طور پر آرٹیکل پبلش کیا گیا تھا، جس میں تفصیلی طور پر اُس حدیث کا تذکرہ بھی کیا گیا تھا۔

یہ پتھر خلیفہ ابو جعفر المنصور کی جانب سے 631 ہجری میں خانہ کعبہ کی تعمیر کے لیے دیے گئے تھے، جبکہ طواف کے مقام کی دوبارہ تعمیر بھی اسی وقت کرائی جا رہی تھی۔

Kaba Ke Darwazy Ke Pas Rakhe Pathar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kaba Ke Darwazy Ke Pas Rakhe Pathar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kaba Ke Darwazy Ke Pas Rakhe Pathar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   3496 Views   |   19 Apr 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ان پتھروں کے پاس آپ ﷺ نے پہلی بار نماز پڑھی۔۔ خانہ کعبہ کے دروازے کے پاس رکھے یہ 8 پتھر، جو چوری ہو گئے تھے

ان پتھروں کے پاس آپ ﷺ نے پہلی بار نماز پڑھی۔۔ خانہ کعبہ کے دروازے کے پاس رکھے یہ 8 پتھر، جو چوری ہو گئے تھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان پتھروں کے پاس آپ ﷺ نے پہلی بار نماز پڑھی۔۔ خانہ کعبہ کے دروازے کے پاس رکھے یہ 8 پتھر، جو چوری ہو گئے تھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔