سڑک پر ملنے والا مشہور انگور کا دودھ والا جوس پی رہے ہیں تو بالکل چھوڑ دیں۔۔ انگور کو دودھ کے ساتھ کیوں نہیں پینا چاہئے؟ اہم معلومات

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ انگور اور دودھ کا ملک شیک بنا کر شہریوں کو فروخت کیا جا رہا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد شیک پینے آرہی ہے۔ مگر وہیں لوگ اس بات سے لاعلم ہیں کہ انگور اور دودھ کو ملا کر پینا صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ انگور کھانے کے دوران تقریبا ایک گھنٹے تک دودھ پینے سے گریز کرنا چاہئے۔ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق دودھ میں موجود پروٹین جب انگور میں (ٹاٹرک ایسڈ، سیٹرک ایسڈ اور میلک ایسڈ بمع وٹامن-سی ) کے ساتھ رابطے میں آتاہے تو اس سے نتیجتاً معدے کے مسائل ، سینے کی جلن، تیزابیت سے لے کر ڈائریا جیسے مسائل تک لاحق ہو سکتے ہیں۔ چنانچہ اس کا ملک شیک تو دور کی بات انگور کھانے کے بعد ایک گھنٹے تک دودھ پینے سے بھی گریز کرنا چاہیے۔ صرف انگور کا جوس پی لینے سے ہی جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے۔

Angoor Ko Doodh Ke Sath Khane Ke Nuksan

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Angoor Ko Doodh Ke Sath Khane Ke Nuksan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Angoor Ko Doodh Ke Sath Khane Ke Nuksan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2807 Views   |   10 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

سڑک پر ملنے والا مشہور انگور کا دودھ والا جوس پی رہے ہیں تو بالکل چھوڑ دیں۔۔ انگور کو دودھ کے ساتھ کیوں نہیں پینا چاہئے؟ اہم معلومات

سڑک پر ملنے والا مشہور انگور کا دودھ والا جوس پی رہے ہیں تو بالکل چھوڑ دیں۔۔ انگور کو دودھ کے ساتھ کیوں نہیں پینا چاہئے؟ اہم معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سڑک پر ملنے والا مشہور انگور کا دودھ والا جوس پی رہے ہیں تو بالکل چھوڑ دیں۔۔ انگور کو دودھ کے ساتھ کیوں نہیں پینا چاہئے؟ اہم معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔