حنا دلپزیر، فردوس عاشق اعوان کیوں بننا چاہتی ہیں؟ انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

حال ہی میں حنا دلپزیر نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی خواہش اور شوق کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ، "اگر کسی سیاسی خاتون پر بائیو پِک (فلم) بنی تو میں فردوس عاشق اعوان کا کردار ادا کرنا چاہوں گی، مجھے وہ بہت پسند ہیں۔"

اپنے شوق اور دلچسپیوں سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ، مجھے شعر و شاعری اور موسیقی سے بہت پسند ہے، میں خود بھی شعر و شاعری کرتی ہوں اور میوزک سننا پسند کرتی ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے گانا اور شعر و شاعری بھی انٹرویو کے دوران سنائی۔

اپنی فیلمی کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ، ہم چھ بہنیں ہیں، بچپن میرا دبئی میں گزرا ہے، جبکہ سب بہنیں اب بھی پاکستان سے باہر ہیں اور میں اکیلی پاکستان میں رہتی ہوں۔

Hina Dilpazeer Firdous Ashiq Awan Ka Role Kyu Karna Chahti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Dilpazeer Firdous Ashiq Awan Ka Role Kyu Karna Chahti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Dilpazeer Firdous Ashiq Awan Ka Role Kyu Karna Chahti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   584 Views   |   29 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

حنا دلپزیر، فردوس عاشق اعوان کیوں بننا چاہتی ہیں؟ انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

حنا دلپزیر، فردوس عاشق اعوان کیوں بننا چاہتی ہیں؟ انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حنا دلپزیر، فردوس عاشق اعوان کیوں بننا چاہتی ہیں؟ انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔