ہاتھ پاؤں بار بار سُن ہوتے ہیں؟ حکیم رضا الہٰی نے بتائی اس کی وجہ اور آسان گھریلو علاج، جو اس پریشانی میں آپ کی مدد کرے

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے بازو پر سو جائیں یا اپنی ٹانگیں زیادہ دیر تک کراس کر کے بیٹھے رہیں تو اس سے ہاتھ پاؤں سن ہوجاتے ہیں، اس احساس کو پارستھیزیا کہا جاتا ہے۔ اس احساس کو کانٹے دار، جلنے، یا پنوں اور سوئیوں کے احساس کے طور پر بھی بیان کیا جا سکتا ہے۔ کچھ میں کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ کام کرنے والے بالغوں میں مختلف سرگرمیوں سے ہوتا ہے، جیسے کمپیوٹر کی بورڈ اور ماؤس کا طویل استعمال۔

عام وجوہات

مختلف قسم کے عوامل یا حالات آپ کے ہاتھوں یا پاؤں کے سن ہونے کا سبب بن سکتے ہیں۔ عام طور پر، دباؤ، صدمے، یا اعصاب کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے یہ ہو سکتی ہے۔
اسکے علاوہ ذیابیطس، وٹامنز کی کمی، اعصابی تناؤ، گردے کی خرابی، حمل، ادویات کا استعمال، یہ سب اسکی عام علامات ہیں۔

حکیم رضا الہٰی کا بتایا ہوا نسخہ:

۔ دکنی مرچ 50 گرام
۔ ارجن کی چھال 50 گرام
۔ موچرس 50 گرام
۔ لونگ 50 گرام
۔ بڑی الائچی 50 گرام
۔ تیز پتّا 50 گرام
یہ جڑی بوٹیاں پنسار کی دکان سے با آسانی مل جائیں
ان تمام چیزوں کو مکسر بلینڈر میں ڈال کر اسکا باریک پاوڈر بنا لیں، اور اسکا آدھا چمچ روز صبح و شام کھائیں۔ اس سے انشاء اللّٰہ شفاء ملے گی!

Hath Paon Sun Hone Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hath Paon Sun Hone Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hath Paon Sun Hone Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   13600 Views   |   07 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہاتھ پاؤں بار بار سُن ہوتے ہیں؟ حکیم رضا الہٰی نے بتائی اس کی وجہ اور آسان گھریلو علاج، جو اس پریشانی میں آپ کی مدد کرے

ہاتھ پاؤں بار بار سُن ہوتے ہیں؟ حکیم رضا الہٰی نے بتائی اس کی وجہ اور آسان گھریلو علاج، جو اس پریشانی میں آپ کی مدد کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہاتھ پاؤں بار بار سُن ہوتے ہیں؟ حکیم رضا الہٰی نے بتائی اس کی وجہ اور آسان گھریلو علاج، جو اس پریشانی میں آپ کی مدد کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔