اتنے سال انڈسٹری میں کام کیا مگر کوئی قدر نہیں۔۔ ریمبو نے ناقدری کا شکوہ کرتے ہوئے کیا کچھ بول دیا؟

نامور اداکار افضل خان عرف جان ریمبو نے حال ہی میں اپنی اہلیہ اور اداکارہ صاحبہ کے ساتھ سماء ٹی وی میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ناقدری کا شکوہ بھی کر ڈالا

ریمبو کا کہنا تھا کہ، میں نے 32 سال میں تقریباً 200 فلمیں کی ہیں، دی ڈونکی کنگ جیسی فلم، جو دنیا بھر میں مشہور ہوئی، مختلف زبانوں میں ڈب ہوئی اس کے باوجود مجھے وہ پذیرائی نہیں ملی جو میرا حق تھا.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے ریمبو نے مزید کہا کہ ایوارڈز اور اعزازات بھی سلام دعا کی بنیاد پر ملتے ہیں۔ اس لیے ان جو لینے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے، اگر میرٹ پر ملتے تو فخر بھی ہوتا۔ جب میری ساس نشو بیگم کو ہی نہیں ملا تو میں اپنا شکوہ کیا کروں.

Afzal Khan Rambo Expresses Discontent Over 32 Years In Showbiz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Afzal Khan Rambo Expresses Discontent Over 32 Years In Showbiz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Afzal Khan Rambo Expresses Discontent Over 32 Years In Showbiz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   584 Views   |   06 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

اتنے سال انڈسٹری میں کام کیا مگر کوئی قدر نہیں۔۔ ریمبو نے ناقدری کا شکوہ کرتے ہوئے کیا کچھ بول دیا؟

اتنے سال انڈسٹری میں کام کیا مگر کوئی قدر نہیں۔۔ ریمبو نے ناقدری کا شکوہ کرتے ہوئے کیا کچھ بول دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنے سال انڈسٹری میں کام کیا مگر کوئی قدر نہیں۔۔ ریمبو نے ناقدری کا شکوہ کرتے ہوئے کیا کچھ بول دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔