ماں بیٹی نہیں بلکہ بہنیں لگتی ہیں ۔۔ پاکستانی شوبز کے وہ 5 مشہور اداکار جو اتنے جوان ہیں کہ اپنے بچوں کی عمر کے دکھائی دیتے ہیں

مشہور اداکار جب تک انڈسٹری کا حصہ رہتے ہیں تب تک وہ اپنی فٹنس کا بھرپور خیال رکھتے ہیں۔ ساتھ ہی اپنی جلد کو بھی ترو تازہ رکھنے کے لیے کئی جتن کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ آج بھی جوان نظر آتے ہیں۔

پاکستانی شوبز میں کئی فنکارجنہیں آج کام کرت کئی سال گزر گئے یہاں تک کہ انکے بچے بھی جوان ہوگئے ، والدین اور بچوں کی عمر میں فرق دکھائی نہیں دیتا۔ یعنی اداکار اپنے بچوں کی طرح جوان دکھائی دیتے ہیں۔
آئیے جانتے ہیں کہ وہ کونسے مشہور سیلیبریٹیز ہیں جو اپنی اولاد کی طرح جوان دکھائی دیتے ہیں۔

1- احد رضا میر

شوبز انڈسٹری کے جانے مانے ستارے احمد رضا میر اور ان کی والدہ کی شکلیں ایک دوسرے سے بہت ملتی ہیں۔ دونوں ماں بیٹے کا رشتہ انتہائی مضبوط ہے۔ احد اکثر اپنی والدہ کے ہمراہ تصاویر شئیر کرتے نظر آتے ہیں۔

2- شھود علوی

ڈرامائی صنعت کے باصلاحیت اداکار اور ہدایتکار شھود علوی کی بڑی صاحبزادی اریبہ علوی کی مسکراہٹ بالکل اپنے والد سے ملتی ہے۔

3- معمر رانا

لالی ووڈ سپر اسٹار معمر رانا اپنی بڑی بیٹی ریا رانا سے عمر میں چند ہی سال بڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ اداکار آج پہلے سے زیادہ اسمارٹ دکھائی دیتے ہیں۔

4- ساجد شاہ

بے شمار سپر ہٹ ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مقبول اداکار ساجد شاہ آج بھی ایک دم جوان دکھائی دیتے ہیں۔ ان کے بڑے بیٹے تبریز علی شاہ بالکل اپنے والد کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔

5- جویریہ عباسی

معروف اداکارہ جویریہ عباسی کو شوبز میں کام کرتے کافی سال گزر چکے ہیں اور وہ آج بھی پہلے کی طرح جوان دکھائی دیتی ہیں۔ اب ان کی بیٹی بھی کافی بڑی ہوگئیں ہیں لیکن دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ جویریہ ان کی والدہ ہیں۔ ماں بیٹی کی شکل اور مسکراہٹ اتنی ملتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی ہمشکل بہنیں دکھائی دیتی ہیں۔

Jawan Adakar Jo Apne Walidain Jese Dikhty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jawan Adakar Jo Apne Walidain Jese Dikhty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jawan Adakar Jo Apne Walidain Jese Dikhty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3646 Views   |   22 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں بیٹی نہیں بلکہ بہنیں لگتی ہیں ۔۔ پاکستانی شوبز کے وہ 5 مشہور اداکار جو اتنے جوان ہیں کہ اپنے بچوں کی عمر کے دکھائی دیتے ہیں

ماں بیٹی نہیں بلکہ بہنیں لگتی ہیں ۔۔ پاکستانی شوبز کے وہ 5 مشہور اداکار جو اتنے جوان ہیں کہ اپنے بچوں کی عمر کے دکھائی دیتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں بیٹی نہیں بلکہ بہنیں لگتی ہیں ۔۔ پاکستانی شوبز کے وہ 5 مشہور اداکار جو اتنے جوان ہیں کہ اپنے بچوں کی عمر کے دکھائی دیتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔