ابھی تو سر پہ دوپٹہ لے کر درس دے رہی تھیں اب ڈانس کررہی ہیں.. فضا علی کی ڈانس کرتے ویڈیو پر صارفین نے انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا

"ان کے اس طرح ڈانس کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ فضا علی توجہ کے لیے کتنی بےچین ہیں"

"یہ اپنے شو کو وائرل کرنے کے لیے ایسا کر رہی ہیں لیکن اس شہرت کی بھوک میں اپنی عزت اور وقار کھو رہی ہیں"

"چھ دن پہلے یہ ایک کال پر محبت کا وظیفہ پوچھنے والی لڑکی کو صلواتیں سنا رہی تھیں اور اب ناچ رہی ہیں"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو فضا علی کی ایک شو میں ڈانس کرنے کی کلپ دیکھ کر غصے سے پھٹ پڑے ہیں.

کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فضا علی حال ہی میں اسٹوڈیو سیزن 15 کے مقبول گانے ‘بلاک بسٹر’ کے گھڑوی گروپ کے گانے پر اچانک ڈانس کرنے لگتی ہیں.

اس ویڈیو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے فضا کو ان کے صرف ایک ہفتے پہلے کی ویڈیو یاد کروائی جس میں وہ سر پہ دوپٹہ لے کر لڑکیوں کو اخلاقیات کا درس دے رہی تھیں.

People Critisizing Fiza Ali For Double Standards

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Critisizing Fiza Ali For Double Standards and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Critisizing Fiza Ali For Double Standards to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   909 Views   |   29 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ابھی تو سر پہ دوپٹہ لے کر درس دے رہی تھیں اب ڈانس کررہی ہیں.. فضا علی کی ڈانس کرتے ویڈیو پر صارفین نے انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا

ابھی تو سر پہ دوپٹہ لے کر درس دے رہی تھیں اب ڈانس کررہی ہیں.. فضا علی کی ڈانس کرتے ویڈیو پر صارفین نے انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابھی تو سر پہ دوپٹہ لے کر درس دے رہی تھیں اب ڈانس کررہی ہیں.. فضا علی کی ڈانس کرتے ویڈیو پر صارفین نے انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔